دعوت
اسلامی کے تحت پچھلے دنوں موڑکھنڈا میں عظیم الشان سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس
میں ڈاکٹرز، انجنیئرز، ٹیچرز، بزنس مین اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے
والے افراد نے شرکت کی۔
شعبہ پروفیشنل ڈیپارٹمنٹ کے نگران و موٹیویشنل اسپیکر
محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ نگران، اراکین ڈسٹرکٹ مشاورت، تحصیل نگران اور دیگر ذمہ داران
بھی موجود تھے۔
ساتھ
ساتھ شعبہ اسپیشل پرسنز کے اسلامی بھائیوں نے بھی اس اجتماع کے لئے کوشش کیں اور گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دیکر انہیں بھی شرکت کروائی ۔اسپیشل پرسنز افراد کے لئے اجتماع
کی ترجمانی سہیل عطاری ڈسٹرکٹ قصور ذمہ دار نے کی۔آخر میں اسپیشل پرسن افراد کو مدنی مذاکرے میں آنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ: علی حسن عطاری شعبہ اسپیشل
پرسن ڈسٹرکٹ ننکانہ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)