19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام حیدر آباد میں ماہانہ اجتماع ہوا جس میں اسپیشل
افراد (گونگے، بہرے اور
نابیناافراد) نے شرکت کی۔ رکن ریجن
حیدر آباد محمد حسین شاہ عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا جس کی اشاروں کی زبان
میں ترجمانی رکن زون سکھر محمد زاہد عطاری نے کی۔(رپورٹ: محمد سمیر عطاری، میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز)