شعبہ حج و
عمرہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بلوچستان، کوئٹہ زون ، قیومیہ مسجد ریلوے
کالونی عمرہ تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں
مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
شعبہ
اصلاحِ اعمال دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن، چکوال زون میں نگرانِ شعبہ اصلاحِ اعمال نے وزٹ
کیا اور کابینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا۔ جامعۃ المدینہ میں بھی وزٹ کیا جہاں بعد عشاءسنتوں بھرا بیان کیا۔ صبح تہجد اجتماع کا انعقاد کیا
اور صدائے مدینہ بعد فجر تفسیر کا
حلقہ لگاکر 12 دینی کاموں کو عملی طور پر نافذ
کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے۔
دوسری جانب
چکوال زون کے بعد نگران مجلس نے واہ کینٹ زون کا وزٹ کیا ۔ اس موقع پر علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا ۔ بعد مغرب نیک اصلاحِ اعمال اجتماع میں بیان کرتے ہوئے شرکا کو اپنے اعمال کا
جائزہ لینے کے ترغیب دلائی۔
بیرونِ ملک سفر کے حوالے سے ذمہ داران و اراکین شوریٰ سے ملاقات و مشورہ
مدنی ریجن نگران اور عمان کی نگران اسلامی بہن کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10 جون2021ء کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن کا عمان سے برونائی سفر کرنے والی
اسلامی بہن ، مدنی ریجن نگران اور عمان کی نگران اسلامی بہن کے ساتھ
بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا ۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے برونائی میں اسلامی بہنوں کے دینی کام کا آغاز
کرنے کےلئے اہداف دیئے نیز مدنی مرکز کے دئیے گئے مدنی پھولوں کے مطابق
دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔
شعبہ مدرسۃ
المدینہ رہائشی بوائز دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام 08 جون 2021 ء بروز منگل لاہور ریجن ، پارس میں مدرسہ جائزہ کا سلسلہ
ہوا جس میں ناظم و مدرسین نے شرکت کی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذریعہ
اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں
11اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے ”مدینہ
شریف کی خصوصیات“ کے موضوع پر بیان کیا اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو مدینے شریف کے
مقامات مقدس کے بارے میں بھی بتایا نیز بزرگان دین کے مدینہ شریف سے محبت ا ورآداب
و احترام کے واقعات بھی بیان کئے۔
پچھلے دنوں دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ سیالکوٹ میں نیو برانچ
کا افتتاح کیا گیا ۔ برانچ کا افتتاح دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
محمد اظہر عطاری نے کیا ۔
افتتاحی تقریب میں
مختلف شخصیات اور دیگر اسلامی بھائیوں سمیت نگران شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین
مولانا یاسر عطاری مدنی، نگران شعبہ للبنات مولانا مدثر عطاری مدنی اور دیگر
اراکین مجلس نے شرکت کی۔
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو فیضان آن لائن اکیڈمی میں داخلہ لینے کا ذہن دیتے ہوئے مزید برانچز قائم
کرنے کا ذہن دیا۔
فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں برانچ کے مدرسین اورذمہ داران کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 8 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ
گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ کے مدرسین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن مجلس فیضان آن
لائن اکیڈمی سخاوت عطاری مدنی نے برانچ میں انگلش مدرسین کی تعداد کو بڑھانےکے
حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط کرنے اور برانچ کے دیگر
مسائل پر نکات بیان کیا۔

سید والہ کے مقامی مسجد میں میڈیکل سے وابستہ افراد کے درمیان سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد
شعبہ تعلیم دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9 جون 2021ء کو
جڑانوالہ زون سید والہ کے مقامی مسجدمیں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر طیب ، گورنمنٹ و پرائیویٹ ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت
کی۔
ریجن ذمہ دار سید عاصم عطاری سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کو چھٹیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے کورسز میں داخلہ
لینے اور 12 دن کے مدنی قافلے سفر کی تیاری اور مدرسۃ المدینہ بالغان میں درست
مخارج کے ساتھ قراٰنِ پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
Dawateislami