20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بیرونِ ملک سفر کے حوالے سے ذمہ داران و اراکین شوریٰ سے ملاقات و مشورہ
Mon, 14 Jun , 2021
3 years ago
شعبہ بین
الاقوامی امور دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کے مختلف ذمہ داران
سے شیڈول نگران مجلس سید احسن شاہ عطاری نے بیرونِ ملک سفر کے حوالے سے سید ریاض عطاری، نگران
زون محمد لیاقت عطاری ، اڈیالہ فیضان مدینہ میں رکن شوری حاجی بلال عطاری ، رکن ریجن
جامعۃالمدینہ طاہر سلیم عطاری ، نگران جہلم چکوال زون حاجی علی ستی و دیگر سے مدنی مشورہ کیا۔اس موقع پر نگران زون محمد لیاقت عطاری نے ستمبر 2021 میں
بیرون ملک 1 ماہ مدنی قافلے میں سفر کرنے کی نیت کی جبکہ رکن شوری حاجی بلال عطاری
سے بیرونِ ملک سفر کے موضوع پر تبادلۂ
خیال ہوا مزید اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری نے اپنے تجربات کی
روشنی میں بیرون ملک سفر کے لئے مبلغین کی تلاش کے حوالے سے تربیت فرمائی اور اپنے
قیمتی مدنی پھولوں سے نوزا۔(رپورٹ:
نعمان عطاری انٹرنیشنل ٹریول ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد ریجن)