دعوتِ اسلامی نے دینی کاموں اور دیگر احوال سے باخبر رکھنے کےلئے ایک شاندار نیوز ویب سائٹ لاؤنچ کی ہے جس کا نام ’’دعوتِ اسلامی کے شب و روز (News Department)رکھا گیا ہے۔ اس شعبے میں متعدد کانٹینٹ رائٹرز اپنی تحریری خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کی مدنی خبریں اس ویب سائٹ پر پورے ایک پروسس سے گزرنے کے بعد اَپلوڈ ہوتی ہیں، صرف ماہ جون 2021ء میں یوکے سے اسلامی بہنوں کی 121 مدنی خبریں وصول ہوئیں جس میں ملنے والی رپورٹ کے مطابق یوکے کی اسلامی بہنوں کی اکثر مدنی خبریں اپلوڈ ہوکر شب و روز ویب سائٹ کی زینت بن چکی ہیں جبکہ شعبے کی ترقی کے لئے مزید کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ یوکے اور ساؤتھ افریقہ کی مدنی خبریں اردوزبان کے ساتھ ساتھ انگلش میں بھی ٹرانسلیٹ کر کے ویب سائٹ میں اپلوڈ کی جاتی ہیں۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے لندن ریجن والتھم سٹو (Walthamstow)ڈویژن میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن کی جملہ نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ” نرمی کا پھل“ کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی کو بڑھانےاور دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے مختلف مقامات والسال،بلیک کنٹری، اسٹوک، کوونٹری، ووسٹر، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم اور سینٹرل برمنگھم (Walsall, Black Country, Stoke, Coventry, Worcester, North Birmingham, East Birmingham, and Central Birmingham)میں بذریعہ انٹر نیٹ سنتوں بھرے اجتماعات کاانعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 354 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ” نیکیوں کی حرص کیسے پیدا ہو؟“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن وحدیث کی روشنی میں نیکی کی اہمیت وفضائل اور اس کے اسباب بیان کرتے ہوئے پابندی سے سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ کی سینٹرل برمنگھم ڈویژن میں دو مقامات پرکورس بنام”سوشل میڈیا کا استعمال“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 56 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو سوشل میڈیا کے Negative اور Positive استعمال کے بارے میں آگاہ کیانیز اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب وروز للبنات  کے زیرِ اہتمام یوکے ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لندن، برمنگھم، مانچسٹر، بریڈ فورڈ ،اسکاٹ لینڈاور آئرلینڈکی شب وروز ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ریجن مشاورت شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’ نرمی کا پھل‘‘ کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز اسلامی بہنوں کو شب و روز کے دینی کام مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔ زون مشاورتوں کے وقت پر جدول جمع کروانے پر ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں آئرلینڈ (Ireland)میں کورس بنام”ایثار کے رنگ عید کے سنگ “کا انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیااور کورس کو بہت پسند کیا نیز رسالہ نیک اعمال پر عمل کر نے، مزید کورسز میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرے دیکھنے اور ہفتہ واراجتماع میں شرکت کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔


دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون اور کابینہ سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں واقع دار الافتاء اہل سنت کے ہیڈ آفس میں مجلس تحقیقات شرعیہ(دعوت اسلامی) کا دو روزہ اجلاس جاری

کراچی ، لاہور، راولپنڈی ، ملتان اور حیدرآباد سے تحقیقات شرعیہ کےا راکین کی شرکت

تفصیلات کے مطابق  علماء و مفتیانِ کرام پر مشتمل جدید مسائل پر غور و فکر کرنے والی مجلس تحقیقاتِ شرعیہ(دعوت اسلامی) کا دو روزہ اجلاس عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں واقع دار الافتاء اہل سنت کے ہیڈ آفس میں جاری ہے۔

دارالافتاءاہل سنت کی جانب سے دعوتِ اسلامی کے شب و روز کو ملنے والی رپورٹ کے مطابق 14 جولائی کو شروع ہونے والے اس اجلاس میں دو اہم موضوعات (1)اعانت علی الاِثم کے تعلق سے عصر حاضر کے بعض اہم مسائل اور (2) آن لائن خریداری کے تعلق سے بعض اہم مسائل پر بحث ہو رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس اجلاس کے مقالات لکھنے کا سلسلہ دو ماہ قبل ہی شروع ہوچکا تھا، شرکائے مشورہ نے مجموعی طور پر جداگانہ مقالہ جات مطلوبہ موضوعات پر تحریر کیے پھر ایک ایک نے تمام کےمقالہ جات پڑھے ،یہ کام تحقیقات شرعیہ کا اجلاس ہونے سے پہلے ہو چکا تھا ۔ اس کے بعد دن بھر اس پر گفتگو ہوتی رہی اور تنقیح و نتائج پر، عبارات کے مطالب پر خوب بات چیت ہوئی۔

اجلاس میں کراچی، لاہور، راولپنڈی ، ملتان اور حیدرآباد سے دار الافتاء اہل سنت کے وہ علما و مفتیان کرام بھی تشریف لائے ہوئے ہیں جو تحقیقاتِ شرعیہ کے رکن ہیں۔

اجلاس کے پہلے دن دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری اور ترجمان دعوتِ اسلامی مولانا عبدالحبیب عطاری نے بھی شرکت کی ۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted on 9th July 2021 in Montreal, Canada. Division Nigran Islamic sisters had the privilege of attending this great Mashwarah.

Kabinah Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi (performance) of the attendees [Islamic sisters], did their Tarbiyyah and provided them the points on improving the religious activities. Moreover, she gave them the mindset of giving the Qurbani skins to Dawat-e-Islami.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted on 9th July 2021 in Thorncliffe, Canada. Nigran Islamic sisters from Zaili Mashawarat had the privilege of attending this great Mashwarah.

Division Nigran Islamic sister followed up the Kaarkardagi (performance) of the attendees [Islamic sisters], did their Tarbiyyah and motivated them to improve the booklet Kaarkardagi. Moreover, she gave them the mindset of giving the Qurbani skins to Dawat-e-Islami.


Under the supervision of ‘Majlis area visit activity for Islamic sisters’, weekly Tarbiyyati Halqahs of area visit activity were conducted in Montreal, Canada via Skype. 9 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Halqahs.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘importance of the Qurbani’ and explained the attendees (Islamic sisters) the blessings of calling people towards righteousness. Furthermore, she gave them the mindset of carrying out ‘area visit activity’ and making Islamic sisters associate with the religious environment of Dawat-e-Islami as much as possible by making ‘call towards righteousness’.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in Johannesburg, South Africa in previous days. 18 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘importance of the Qurbani’ and motivated the attendees (Islamic sisters) to spend their lives in good deeds and fill up the booklet, ‘Nayk A’maal’ in order to better their Akhirah.