لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوفِ خدا و  عشقِ مصطفےٰ ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبہ کے ساتھ شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ 63 نیک اعمال کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس نیک اعمال کے زیر اہتمام 12دسمبر2020ء کو عرب شریف نوری ، کابینہ ڈویژن فیضان خدیجہ الکبریٰ میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کیں۔

لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوفِ خدا و  عشقِ مصطفےٰ ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبہ کے ساتھ شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ 63 نیک اعمال کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس نیک اعمال کے زیر اہتمام 12 دسمبر2020ء کو عرب شریف، نوری کابینہ، ڈویژن فیضان خاتون جنت رضی اللہ عنہامیں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 5 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کیں۔

لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوفِ خدا و  عشقِ مصطفےٰ ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبہ کے ساتھ شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ 63 نیک اعمال کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس نیک اعمال کے زیر اہتمام 11 دسمبر 2020ء کو عرب شریف ، رضوی کابینہ ، ڈویژن فیضان فاطمہ الزھراء رضی اللہ عنہامیں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 دسمبر 2020ء کو مدنی ریجن کے ممالک کی نگران اسلامی بہنوں (عرب شریف اور عمان ملک نگران ، قطر اور بحرین کابینہ نگران ، کویت ڈویژن نگران اسلامی بہنوں) کے ساتھ مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ان کے شیڈول کی نمبر اور پرسنٹیج بتائی گئی اور ماہانہ کارکردگی اور دیگر کارکردگیاں وقت پر جمع کروانے پر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی نیز تمام ذمہ داران روزانہ انفرادی کوشش کریں اس کی ذہن سازی کی گئی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 دسمبر  2020ء کو مدنی ریجن ، کویت، ڈیویژن خیطان مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ذیلی تا ڈویژن جملہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

دعائے حاجات اجتماع کے مدنی پھول سمجھائے گئے ، ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں پابندی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی مزید پوچھے گئے سوالات پر جوابات دئیے گئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13دسمبر2020ء کو لانڈھی ساڑھے3 اور بابر مارکیٹ میں گیارہویں شریف کے سلسلہ میں محفل نعت منعقد کی گئی جس میں ذمہ داران و مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابينہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ”واہ کیابات غوث اعظم کی“ کے موضوع پر بیان کیا تربیت کے اہم نکات دیۓ اور اللہ والوں کے طریقہ کار کے مطابق شب و روز گزارنے کا ذہن دیا۔ ایمان کی سلامتی کے لیۓ شیخ کامل کے ہاتھوں بیعت ہونے کے فضائل بتاکر ترغیب دلاٸی۔ نمازوں اور سنتوں کی پابندی کا ذہن بھی دیا۔

12دسمبر 2020ءکی شب عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے براہ راست مدنی چینل پر مدنی مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی مدنی مرکز کے گرد و نواح میں رہنے والے عاشقانِ رسول سمیت کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

مدنی مذاکرے میں شیخِ طریقت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے علم و حکمت سے بھرپور مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

مدنی مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے آپ نے فرمایا: جس طرح فضول بات کرنے سے بچناچاہئے ،اسی طرح فضول سوچوں سےبھی بچنا چاہئے،جس طرح گناہ والی بات سےبچناضروری ہے ،اسی طرح گناہ والی سوچوں سےبھی بچناضروری ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ پاک خوشی دےمثلاًشادی ہوتو فائرنگ نہیں کرنی چاہئے،گھروں میں سوئے ہوئے بچےچونک کر اُٹھ جاتے ہوں گے ،مریض پریشان ہوتے ہوں گے، ایسی حرکتیں کرنے سے اللہ پاک کی رحمت نہیں آتی ،بلکہ گھرمیں بے سکونی آتی ہے ،ایسی باتوں سے بچنا چاہئے ۔

مدنی مذاکرے کے دیگر چند مدنی پھول بھی سوالاً جواباً ملاحظہ کیجئے

سوال:سائل(فقیر/مانگنے والے )کو کچھ نہ دینا ہوتوکن الفاظ میں منع کیا جائے؟

جواب:حُسنِ اخلاق کادامن نہیں چھوڑناچاہئے ،حکمتِ عملی سے یہ کہہ دیں" معاف کردیں

سوال:جوشبِ جمعہ (جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات )یا جمعہ کے دن فوت ہوتوکیا وہ عذابِ قبرسے بچ جاتاہے؟

جواب:جی ہاں!فرمانِ مصطفی(صلی اللہ علیہ والہ وسلم):جومسلمان جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں مرے گا،اللہ پاک اُسے فتنۂ قبرسے بچالےگا۔ (ترمذی،2/399،حدیث نمبر1076)ایک اورحدیث پاک ہے :جوجمعہ کے دن یا جمعہ کی رات مرے گا،عذاب ِقبرسےبچالیاجائے گااورقیامت کے دن اس طرح آئے گاکہ اس پر شہیدوں کی مُہرہوگی ۔(حلیۃ الاولیا،3/181،حدیث نمبر3629)

سوال:منتشرسوچوں کا کیا نقصان ہے؟اپنی سوچوں کوکس طرح درست کیاجائے؟

جواب:جس طرح فضول بات کرنے سے بچناچاہئے ،اسی طرح فضول سوچوں سےبھی بچنا چاہئے،جس طرح گناہ والی بات سے بچناضروری ہے ،اسی طرح گناہ والی سوچوں سےبھی بچناضروری ہے ،بعض اوقات بندہ فضول سوچوں کوپال لیتاہے ،ایسانہ کیا جائے بلکہ اللہ پاک پرتوکل اوربھروسہ کرناچاہئے ،جس کی نظراللہ پاک پرہووہ فضول سوچوں سے بچارہے گا، سوچوں کا اِزالہ(یعنی ان کا نہ آنا)ممکن نہیں ،اِمالہ ہوناچاہئے یعنی سوچوں کا رُخ دوسری طرف مثلاًآخرت کے معاملات کی طرف پھیردے،قبر وآخرت کے بارےمیں سوچا جائے ،نبیِ پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اوصاف کےبارے میں سوچا جائے تاکہ عشقِ رسول میں اضافہ ہو،گناہوں پر توبہ کرے اور ڈرتابھی رہے کہ توبہ قبول ہوگی یا نہیں ؟الحاصل اپنی سوچوں کو آخرت کی سوچوں میں بدل دیا جائے۔

منتشر ہیں خیالات کی وادیاں لُٹ گیا ہے سُکوں والیِ دوجہاں

رحم فرما دے اب تیری اُمت ہیں ہم شالا وسدا رَوَے تیرا سوھنڑا حرم

سوال:مصیبت وغم ،کرونا وائرس اوردیگربیماریاں عام ہیں ،خوف وہراس بھی پھیلاہوا ہے ،اس کیفیت میں صبرنصیب ہو جائے، کچھ مدنی پھول ارشادفرمادیں ؟

جواب:صبرجنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ،بلاوجہ کا خوف وہراس بھی درست نہیں، اللہ پاک کی رحمت پر نظررکھنی چاہئے۔خوف وغم آئے تو یہ دُعاکرنی چاہئے: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ أَسْتَغِیْثُ (ترجمہ :اے زندہ ! اے قیوم ! میں تیری رحمت کے ساتھ مدد کا طلبگار ہوں) [ترمذی ،حدیث نمبر 3524]

سوال: مصیبت آپڑے تو کیاپڑھناچاہئے ؟

جواب:جب کوئی مصیبت آئے تو سو(100)مرتبہ یَاقَھَّارُپڑھناچاہئے ۔اِنْ شَاۤءَ اللہ مشکل آسان ہوگی ۔(رسالہ چالیس روحانی علاج، ص4)

سوال:جب کسی کی چوری ہوجائے تو اسےخواہ مخواہ ہرایک پر چوری کا شبہ کرنا کیسا؟

جواب:جس کی چوری ہوجائے اسے خواہ مخواہ ہرایک پر شبہ کرنےاورتہمت دھرنے سے بچناضروری ہے،فرمانِ مصطفی(صلی اللہ علیہ والہ وسلم):جس شخص کا مال چوری ہوا،وہ ہمیشہ تُہمت (لگانے)میں رہے گایہاں تک کہ وہ چورسے (بھی)بڑامُجرِم بن جائے گا۔(شعب الایمان ،۵/۲۹۷،حدیث نمبر6707)

سوال: اِس ہفتے کارِسالہ” سونے کا انڈا “ پڑھنے یاسُننے والوں کو امیرِاہلِ ِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہنے کیا دُعا دی ؟

جواب:یا اللہ پاک! جو کوئی 17صفحات کارسالہ ” سونے کا انڈا “ پڑھ یا سُن لے،اُس کو جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ دے کراپنے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوسی بنا۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

12دسمبر کی شب عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مذاکرے کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں صدر کابینہ کے ایک ذیلی حلقے کے سنتوں بھرے اجتماع میں بنت عطار سلمہا الغفار نے شرکت کی۔ بعد اجتماع زون نگران اسلامی بہن کے ساتھ ایک ذمہ دار اسلامی بہن کے گھر شادی کی تقریب کی خوشی میں دل جوئی کے لیے جانا ہوا جہاں آپ نے اہل خانہ کے لئے دعا بھی کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 12 دسمبر2020 ء کو اورنگی کابینہ میں مدنی مشورہ  ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔ دوران مدنی مشورہ کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربيت کی مزید دینی کاموں کو آگے بڑھا نے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10 دسمبر 2020 ء کو گلزار ہجری کابینہ میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ  کیا جس میں زون مشاورت اسلامی بہن اور کابینہ تا ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا جس میں انہوں نے ذمہ داران کو” حبّ جاہ “سے بچنے کا ذہن دیا نیز 8 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور بتایا گیا کہ کس طرح مزید دین کا کام بڑ ھایا جا سکتا ہے اور بہترین کار کردگی کے لئے اہداف بھی دئیے گئے اور اچھی کارکردگی پر ذمہ داران کو تحائف بھی دئیے گئے نیز زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 12 دسمبر2020 کو صدر ادریس گارڈن کے مدرسہ میں ریجن ذمہ دار  اسلامی بہن نے ”ماہنامہ فیضان مدینہ سالانہ بکنگ“ کے لئے مدنی مشورہ لیا جس میں زون تا ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ بذریعہ انٹرنیٹ سکھائی گئی کس طرح ماہنامہ فیضان مدینہ کی ترغیب دلا کر ہم اسلامی بہنوں کو سالانہ بکنگ کے لیے تیار کر سکتے ہیں۔ اس میں کیا سہولیات ہیں آڈر کیسے ملے گا جو اسلامی بہنیں بکنگ کروائیں گی ان سے کیا معلومات لینی ہے اس حوالہ سے ”دعائے عطار دامت برکاتھم العالیہ“ بھی سنائی ۔