پچھلے
چند دنوں سے ضمیر خان گوہانگ کی امی جان بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار
صبر کی
فضیلت:
حضرت
عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں: جو مصیبت
پر صبرکرتا ہے اللہ پاک اس کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے۔
ضمیر
خان گوہانگ کی امی جان کو شفائے کاملہ
عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں
صحتوں، راحتوں، عافتیوں، رضاتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی
عطا فرما۔ پروردگار یہ بیماری ، یہ تکلیف یہ
پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات
کا باع، جنت الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس پانے
کا ذر یعہ بن جائے۔ یا الٰہ العالمین ! انہیں در در کی ٹھوکروں، اسپتالوں کے پھیروں،
ڈاکٹروں کے دھکوں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا۔ رب کریم! انہیں صبر دے، صبر پر ڈھیر سارا اجر دے، ان پر رحمت کی نظر فرما،ان کی مشکلیں
آسان فرما۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور
ان شا اللہ
گھبرائیے
نہیں: یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کر دے گی۔
آپ نے
مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ مکتبہ المدینہ کے رسالہ چالیس روحانی علاج پر ہے اول آخر گیارہ بار درود ابراہیم اور درمیان میں
سورہ مریم پڑھ کر پانی پر دم کیجئے ضرورتاً دوسرا پانی ملاتے رہیے مریض وہی پانی
سارا دن پیئے۔ یہ عمل چالیس دن تک بلا ناغہ کرتے رہیے، ان شا اللہ الکریم شفا حاصل ہوگی دوسرا کوئی پڑھ
کربھی دم کرکے مریض کو پلاسکتا ہے۔
گھر
کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں گناہوں سے پاک
سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان
کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی
کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم
میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا
توبہ کریں ۔ اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
پچھلے
چند دنوں سے غفران عطاری عرف قطمیر رضا مدنی بیمار
ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار
صبر کی
فضیلت:
حضرت
عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں: جو مصیبت
پر صبرکرتا ہے اللہ پاک اس کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے۔
غفران
عطاری عرف
قطمیر
رضا مدنی کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا
فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں، راحتوں، عافتیوں، رضاتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی

چند دنوں سے افضل عطاری بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار
صبر کی
فضیلت:
حضرت
عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں: جو مصیبت
پر صبرکرتا ہے اللہ پاک اس کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے۔
افضل
عطاری کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں، راحتوں، عافتیوں، رضاتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔ پروردگار یہ بیماری
، یہ تکلیف یہ پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات کا باع، جنت الفردوس
میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس پانے کا ذر یعہ بن جائے۔ یا
الٰہ العالمین ! انہیں در در کی ٹھوکروں، اسپتالوں کے پھیروں، ڈاکٹروں کے دھکوں
اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا۔ رب کریم! انہیں صبر دے، صبر پر ڈھیر سارا اجر دے، ان پر رحمت کی نظر فرما،ان کی مشکلیں

چند دنوں سے فائزہ بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار
صبر کی
فضیلت:
حضرت
عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں: جو مصیبت
پر صبرکرتا ہے اللہ پاک اس کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے۔
فائزہ کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں، راحتوں، عافتیوں، رضاتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔ پروردگار یہ بیماری
، یہ تکلیف یہ پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات کا باع، جنت الفردوس
میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس پانے کا ذر یعہ بن جائے۔ یا
الٰہ العالمین ! انہیں در در کی ٹھوکروں، اسپتالوں کے پھیروں، ڈاکٹروں کے دھکوں
اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا۔ رب کریم! انہیں صبر دے، صبر پر ڈھیر سارا اجر دے، ان پر رحمت کی نظر فرما،ان کی مشکلیں
آسان فرما۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور
ان شا اللہ
گھبرائیے
نہیں: یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کر دے گی۔
آپ نے
مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ مکتبہ المدینہ کے رسالہ چالیس روحانی علاج پر ہے اول آخر گیارہ بار درود ابراہیم اور درمیان میں
سورہ مریم پڑھ کر پانی پر دم کیجئے ضرورتاً دوسرا پانی ملاتے رہیے مریض وہی پانی
سارا دن پیئے۔ یہ عمل چالیس دن تک بلا ناغہ کرتے رہیے، ان شا اللہ الکریم شفا حاصل ہوگی دوسرا کوئی پڑھ
کربھی دم کرکے مریض کو پلاسکتا ہے۔
گھر
کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں گناہوں سے پاک
سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان
کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی
کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم
میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا
توبہ کریں ۔ اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے
مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
سندھ سیکریٹریٹ کاشیڈول ،مختلف شخصیات کوعالمی
مدنی مرکزفیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےذمہ
داران کا22نومبر2021ءبروزپیر سندھ سیکریٹریٹ کاشیڈول رہاجس دوران انہوں نے اسپیشل
سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ محمدعلی
کھوسو، سینئر چیف ماحولیات پلاننگ ڈیپارٹمنٹ سلیم جلبانی، ایڈیشنل سیکرٹری سوشل
ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اعجازعالم چشتی، ڈپٹی سیکرٹری اسپیشل پرسن ڈیپارٹمنٹ اعتبار علی
بریرو، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروٹوکول محمداقبال اور عملے کے ارکان سمیت دیگراسلامی بھائیوں نےملاقات کی۔
ذمہ داران نےوہاں موجوداسلامی بھائیوں کونیکی کی
دعوت دیتےہوئےعالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی کاوزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر شخصیات نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائےشخصیات،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)
پچھلے
چند دنوں سے ام غلام ہاشمی بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار
صبر کی
فضیلت:
حضرت
عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں: جو مصیبت
پر صبرکرتا ہے اللہ پاک اس کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے۔
ام
غلام ہاشمی کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ
عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں، راحتوں، عافتیوں، رضاتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی
عطا فرما۔ پروردگار یہ بیماری ، یہ تکلیف یہ
پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات
کا باع، جنت الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس پانے
کا ذر یعہ بن جائے۔ یا الٰہ العالمین ! انہیں در در کی ٹھوکروں، اسپتالوں کے پھیروں،
ڈاکٹروں کے دھکوں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا۔ رب کریم! انہیں صبر دے، صبر پر ڈھیر سارا اجر دے، ان پر رحمت کی نظر فرما،ان کی مشکلیں
آسان فرما۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور
ان شا اللہ
گھبرائیے
نہیں: یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کر دے گی۔
آپ نے
مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ مکتبہ المدینہ کے رسالہ چالیس روحانی علاج پر ہے اول آخر گیارہ بار درود ابراہیم اور درمیان میں
سورہ مریم پڑھ کر پانی پر دم کیجئے ضرورتاً دوسرا پانی ملاتے رہیے مریض وہی پانی
سارا دن پیئے۔ یہ عمل چالیس دن تک بلا ناغہ کرتے رہیے، ان شا اللہ الکریم شفا حاصل ہوگی دوسرا کوئی پڑھ
کربھی دم کرکے مریض کو پلاسکتا ہے۔
گھر
کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں گناہوں سے پاک
سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان
کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی
کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم
میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا
توبہ کریں ۔ اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
پچھلے
چند دنوں سے ملک حسین عطاری بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار
صبر کی
فضیلت:
حضرت
عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں: جو مصیبت
پر صبرکرتا ہے اللہ پاک اس کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے۔
ملک
حسین عطاری کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ

دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے وکلاء کے تحت
پچھلے دنوں نو بہار لان صدر کراچی میں سنتوں بھرا
اجتماع منعقدہوا جس میں سندھ بار کونسل کے 3 ممبران، سپریم کورٹ کے وکلا، سندھ ہائی
کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران، کراچی بار ایسوسی ایشن کے موجودہ اور سابق عہدیداران
سمیت کئی وکلانے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
اس موقع پرمبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کرتےہوئےوہاں موجودوکلاکی دینی واخلاقی اعتبارسےتربیت ورہنمائی کی۔بعدازاں شعبہ
رابطہ برائے وکلاء کراچی ریجن ذمہ دار نےاختتامی دعا کروائی۔
امیرِ اہلِ سنت کی ڈاکٹر عبد الخالق عطاری اور ہارون رضا
عطاری سے عیادت
پچھلے
چند دنوں سے ڈاکٹر عبد الخالق عطاری اور ہارون رضا عطاری بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار
صبر کی
فضیلت:
حضرت
عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں: جو مصیبت
پر صبرکرتا ہے اللہ پاک اس کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے۔
ڈاکٹر
عبد الخالق عطاری اور ہارون رضا عطاری کو شفائے کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں صحتوں، راحتوں، عافتیوں، رضاتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔ پروردگار یہ بیماری
، یہ تکلیف یہ پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات کا باع، جنت الفردوس
میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس پانے کا ذر یعہ بن جائے۔ یا
الٰہ العالمین ! انہیں در در کی ٹھوکروں، اسپتالوں کے پھیروں، ڈاکٹروں کے دھکوں
اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا۔ رب کریم! انہیں صبر دے، صبر پر ڈھیر سارا اجر دے، ان پر رحمت کی نظر فرما،ان کی مشکلیں
آسان فرما۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور
ان شا اللہ
گھبرائیے
نہیں: یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کر دے گی۔
آپ نے
مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ مکتبہ المدینہ کے رسالہ چالیس روحانی علاج پر ہے اول آخر گیارہ بار درود ابراہیم اور درمیان میں
سورہ مریم پڑھ کر پانی پر دم کیجئے ضرورتاً دوسرا پانی ملاتے رہیے مریض وہی پانی
سارا دن پیئے۔ یہ عمل چالیس دن تک بلا ناغہ کرتے رہیے، ان شا اللہ الکریم شفا حاصل ہوگی دوسرا کوئی پڑھ
کربھی دم کرکے مریض کو پلاسکتا ہے۔
گھر
کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں گناہوں سے پاک
سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان
کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی
کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم
میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا
توبہ کریں ۔ اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
پچھلے
چند دنوں سے قاری محمد حبیب عطاری بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر
کرنے کے فضائل پر مدنی پھول بیان فرمایا۔
پیغام
عطار
صبر کی
فضیلت:
حضرت
عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں: جو مصیبت
پر صبرکرتا ہے اللہ پاک اس کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے۔
قاری
محمد حبیب عطاری کو شفائے کاملہ
عاجلہ نافعہ عطا فرما۔ یا اللہ پاک انہیں
صحتوں، راحتوں، عافتیوں، رضاتوں، دینی خدمتوں بھری طویل زندگی
عطا فرما۔ پروردگار یہ بیماری ، یہ تکلیف یہ
پریشانی ان کے لئے گناہوں کا کفارہ ترقی درجات
کا باع، جنت الفردوس میں بے حساب داخلے اور جنت الفردوس میں پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس پانے
کا ذر یعہ بن جائے۔ یا الٰہ العالمین ! انہیں در در کی ٹھوکروں، اسپتالوں کے پھیروں،
ڈاکٹروں کے دھکوں اور دواؤں کے خرچوں سے نجات عطا۔ رب کریم! انہیں صبر دے، صبر پر ڈھیر سارا اجر دے، ان پر رحمت کی نظر فرما،ان کی مشکلیں
آسان فرما۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور
ان شا اللہ
گھبرائیے
نہیں: یہ بیماری ان شا اللہ الکریم گناہوں سے پاک کر دے گی۔
آپ نے
مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ مکتبہ المدینہ کے رسالہ چالیس روحانی علاج پر ہے اول آخر گیارہ بار درود ابراہیم اور درمیان میں
سورہ مریم پڑھ کر پانی پر دم کیجئے ضرورتاً دوسرا پانی ملاتے رہیے مریض وہی پانی
سارا دن پیئے۔ یہ عمل چالیس دن تک بلا ناغہ کرتے رہیے، ان شا اللہ الکریم شفا حاصل ہوگی دوسرا کوئی پڑھ
کربھی دم کرکے مریض کو پلاسکتا ہے۔
گھر
کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں گناہوں سے پاک
سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان
کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی
کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم
میں لے جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے اس پر واجب ہے فورا
توبہ کریں ۔ اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد رہے
کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے
جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے اس
مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔
ہر جمعرات
کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں تہجد
کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں تہجد
کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے سکھانے
کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلے
میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبہ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
پچھلے
دنوں اصغر کی اہلیہ محترمہ اور بلال کی ہمشیرہ صاحبہ زیب النساء 23 صفر شریف 1443 سنِ ہجری
مطابق پہلی اکتوبر 2021ء کو 36سال کی عمر
میں انتقال فرماگئیں۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت
کی اور مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔
پیغام عطار!
انصاف سے کام لینے کی فضیلت:
انصاف
کرنے والے قیامت کے دن اللہ پاک کی بارگاہ میں عرش کی دائیں جانب نور کے
منبروں پر ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو اپنے فیصلوں اوراپنے گھر والوں اور ماتحت
کے متعلق انصاف سے کام لیتے ہیں ۔( مسلم شریف)
سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم
ورحمہ اللہ وبرکاتہ!
مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی کہ اصغر کی اہلیہ
محترمہ اور بلال کی ہمشیر صاحبہ زیب النساء 23 صفر شریف 1443 سنِ ہجری مطابق پہلی
اکتوبر 2021ء کو 36سال کی عمر میں انتقال
فرماگئیں۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن
میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و
ہمت سے کام لینے کی تلقین!
یا رب
المصطفےٰ جل
جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیب النساء کو غریقِ رحمت فرما، یا اللہ
پاک! انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما،
الٰہ العالمین! ان کے تمام چھوٹے بڑے، چھپے ظاہر، جانے انجانے میں ہونے والے گناہ
معاف فرما۔
مولائے کریم! ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے
پھولوں سے ڈھکے، تا حشر نورِ مصطفیٰ کے
صدقے جگمگاتی رہے، قبر کا اندھیرا دور ہو، تنگی وحشت گھبراہٹ سب دور ہو،
مولائے کریم! مرحوم کو بے حساب مغفرت سے مشرف
فرما کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ
وسلم کا پڑوس نصیب فرما،۔اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ
الْاَمِیْن صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
تمام سوگوار صبر اورہمت سے کام لیں، اللہ پاک کی
رضا پر راضی رہیں، جس کا ٹائم پورا ہوجاتا
ہے وہ ایک منٹ بھی نہیں رُکتا ،اس نے جانا ہی جانا ہے، ہمیں بھی جانا ہے۔
جنازہ آگے بڑ ھ
کر کہہ رہا ہےاے جہاں والوں!
میرے پیچھے چلے
آؤ تمہارا رہنما میں ہوں
ہمیں جانے والوں کے لیے بے شک ایصالِ ثواب کرنا
چاہیے، دعائے مغفرت کرنی چاہیے، صدقہ جاریہ کے کام کرنے چاہئیں، مگر جانے والے کے
پیچھے بے صبری نہیں کرنی چاہیئے کہ بے صبری
سے جانے والے نے کہاں پلٹ کر آنا ہے؟ الٹا
صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔ اور یہ بڑا نقصان
ہے۔
کسی عزیز کا انتقال صدمے کا باعث ہے لیکن جنت کا
خزانہ ہاتھوں سے نکلے یہ ایک اور بڑا
نقصان ہے۔ بہرحال صبر اور ہمت سے کام لیجئے، اللہ پاک کی
رحمت بہت بڑی ہے۔ جانے والوں سے اپنے لیے عبرت کا سامان کی لئے جو بھی جاتا ہے ظاہر ہے کہ ہمارے لیے عبرت کا پیغام
چھوڑتا جاتا ہے۔
گویا وہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ میں اکیلا دنیا سے
نہیں گیا بلکہ مرتے جاتے ہیں ہزار وں آدمی،
مرتے جاتے ہیں
ہزاروں آدمی
عاقل و نادان آخر
موت ہے
بارہا علمی تجھے
سمجھا چکے
مان یا مت مان
آخر موت ہے
نماز، روزوں کی پابندی کرتے اور کرواتے رہیے ،مدنی
چینل دیکھتے رہیں، اپنی اچھی اچھی نیتیں ضرور بھجوائیے گا اور ہمت رکھیے گا ، بے
حساب دعائے مغفرت کا ملتجی ہوں۔ 26 صفر شریف 1443 شریف بمطابق 4 اکتوبر 2021 کو یہ
پیغام ریکارڈ کیا۔
امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ
نے مزید مدنی پھول ارشاد فرمایا کہ تمام سوگواروں
کی خدمت میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے ہیں گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی
گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہردم وابستہ رہیں خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پر تھوڑ ی کے نیچے
ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے
جانے والا کام ہے۔ معاذ اللہ اب تک جس نے داڑھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہے
اس پر واجب ہے فورا توبہ کریں اور پکا عہد کریں کہ نہ اب داڑھی کٹے اور
نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔
مردوں
کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ کریم کے
پیارے پیار ے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبار ک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال
شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل
کی سعادت نصیب ہو۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام اور گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے ”فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600“کا مطالعہ فرمائیں۔
ہر
جمعرات کو سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں، رات گزاریں، وہیں سوئیں
تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائیں
تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔ سنتیں سیکھنے
سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی
قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کرے گھر کی تمام اسلامی بہنیں بدھ کے روز دوپہر میں دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال نامی رسالے میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر
ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو
جمع کروائیں ان شاء اللہ الکریم تقویٰ کا
انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے چھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی
رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں اس ہفتہ کا رسالہ ہے ”بابا جی اور گھر کے جھگڑے“ اس کے صرف 17 صفحات ہیں ضرور پڑھیں چاہیں تو آڈیو میں سن بھی سکتے ہیں۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کی بکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور
عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔ اِن
شااللہ الکریم
مزید
کم از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لیے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کا حقداد بنیں۔ ہوسکے تو 2500 یا اس سے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔
زہے
نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے
یا مسجد کی تعمیر میں حصہ ہی لے لیجئے، مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفٰے صلی
اللہ علیہ وسلم
جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس پر اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک
اس کے لئے جنت میں موتی اور یعقوت کا گھر بنائے گا۔
پچھلے
دنوں حسین گل حسن، محمد علی اور نور حسن کی امی جان 20 صفر 1443 سنِ ہجری
مطابق 28 ستمبر 2021ء کو گھوٹکی میں انتقال فرماگئیں۔ اِنَّا
لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت
کی اور مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔
پیغام عطار!
انصاف سے کام لینے کی فضیلت:
انصاف
کرنے والے قیامت کے دن اللہ پاک کی بارگاہ میں عرش کی دائیں جانب نور کے
منبروں پر ہوں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو اپنے فیصلوں اوراپنے گھر والوں اور ماتحت
کے متعلق انصاف سے کام لیتے ہیں ۔( مسلم شریف)
سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم
ورحمہ اللہ وبرکاتہ!
مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی کہ حسین گل حسن، محمد
علی اور نور حسن کی امی جان 20 صفر 1443 سنِ ہجری مطابق 28 ستمبر 2021ء کو گھوٹکی
میں انتقال فرماگئیں۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن
میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و
ہمت سے کام لینے کی تلقین!
یا رب المصطفےٰ جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم حسین کی امی جان کو غریقِ
رحمت فرما، یا اللہ پاک! انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما،
الٰہ العالمین! ان کے تمام چھوٹے بڑے، چھپے ظاہر، جانے انجانے میں ہونے والے گناہ
معاف فرما۔
مولائے کریم! ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے
پھولوں سے ڈھکے، تا حشر نورِ مصطفیٰ کے
صدقے جگمگاتی رہے، قبر کا اندھیرا دور ہو، تنگی وحشت گھبراہٹ سب دور ہو،
مولائے کریم! مرحوم کو بے حساب مغفرت سے مشرف
فرما کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ
وسلم کا پڑوس نصیب فرما،۔اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ
الْاَمِیْن صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
تمام
سوگوار صبر اورہمت سے کام لیں، اللہ پاک کی رضا پر راضی رہیں، جس کا ٹائم پورا ہوجاتا ہے وہ ایک منٹ بھی نہیں
رُکتا ،اس نے جانا ہی جانا ہے، ہمیں بھی
جانا ہے۔