Online test of Ghusl to the deceased (Islamic sisters) conducted in UK
Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sister)’, an online test of Islamic
sisters who received the Tarbiyyah of Ghusl to the deceased (Islamic sisters) was conducted in UK
in January. 13 from Birmingham Region, 2 from Bradford Region, 12 from
Manchester Region and 5 from London Region had the privilege of passing this
spiritual test.
The successful Islamic sisters made Niyyah to give Ghusl to the
deceased (Islamic sisters) for free to please Allah only.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, from 27th January to 2nd February 2021, online Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn and Accrington (Manchester Region, UK) via Skype. Approximately, 854 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered the Bayans on the topic ‘aftermath of heedlessness’, provided the attendees (Islamic sisters) with important information about the religious activities of Dawat-e-Islami, and motivated them to keep associated with the Madani environment of Dawat-e-Islami and take part in the religious activities.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered the Bayans on the topic ‘aftermath of heedlessness’, provided the attendees (Islamic sisters) with important information about the religious activities of Dawat-e-Islami, and motivated them to keep associated with the Madani environment of Dawat-e-Islami and take part in the religious activities.
بے نمازی کی پانچ سزائیں:
1) اللہ پاک قرآن پاک
میں نماز درست نہ پڑھنے والوں کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے:
فَوَیْلٌ
لِّلْمُصَلِّیْنَۙ(۴)الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ
سَاهُوْنَ ترجَمۂ کنزُالایمان: تو ان نمازیوں کی خرابی ہےجو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے
ہیں ۔ (
پ۳۰،الماعون:۴،۵)
یہ نماز کی درست ادائیگی نہ کرنے والوں کا حال ہے، تو بے
نمازی، تارک الصلاۃ کو کس قدر سخت عذاب ہو گا۔ اور
2) اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا
الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّا ترجَمۂ کنزُالایمان: تو ان کے بعد ان کی جگہ وہ ناخلف آئے جنہوں نے نمازیں
گنوائیں(ضائع کیں) اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے تو عنقریب وہ دوزخ میں غیّ کا
جنگل پائیں گے ۔(پ16،مریم: 59)
3)۔اللہ پاک دنیا میں نماز چھوڑنے والوں کے بارے میں فرماتا
ہے:
یَوْمَ
یُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَّ یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ ترجَمۂ کنزُالایمان:جس دن ایک ساق کھولی جائے گی ( جس کے معنی اللہ ہی جانتا
ہے) اور سجدہ کو بلائے جائیں گے تو نہ کرسکیں گے۔
خَاشِعَةً
اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ وَ
قَدْ كَانُوْا یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَ هُمْ سٰلِمُوْنَ ترجَمۂ کنزُالایمان:نیچی نگاہیں کیے ہوئے ان پر خواری چڑھ رہی ہوگی اور بے شک دنیا میں سجدہ کے
لیے بلائے جاتے تھے جب تندرست تھے ۔(پ29،القلم:42،43)اور
4) اللہ پاک بے
نمازیوں کی حالت پر فرماتا ہے: مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ (۴۲) قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ(۴۳) ترجَمۂ کنزُالایمان: تمہیں
کیا بات دوزخ میں لے گئی وہ بولے ہم نماز نہ پڑھتے تھے ۔ (پ29،المدثر:42
،43)
میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے دیوانو۔۔! مذکورہ آیات
سے اندازہ لگ گیا ہو گا کہ تاخیر سے نماز پڑھنے اور بالکل نہ پڑھنے کی کس قدر
سزائیں ہیں۔! لہذا
میدان محشر کی رسوائی اور نقصان اٹھانے کی کس میں ہمت ہے، تو
پہلے سوال کے جواب میں ناکامی نہ ہو، اس
کے لیے تیاری کریں یعنی نماز پڑھیں، اور ترک الصلاۃ سے بچیں۔
نماز چھوڑنا بہت بڑا گناہ ہے جو جہنم میں لے جانے کا سبب ہے،
چنانچہ حدیث پاک میں ہے:من ترک الصلوٰۃ متعمدا فقد
کفر جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑدی وہ کفر
کی حد تک پہنچ گیا۔(سنن نسائی)
5)۔ حدیث پاک میں آیا ہے: جو انسان نماز میں سستی کرتا ہے اللہ
پاک اس کو پندرہ سزائیں دیتا ہے، پانچ
دنیا میں تین موت کے وقت تین قبر میں تین قبر سے نکلتے وقت:
دنیا میں ملنے والی سزائیں یہ ہیں:
(١)اس کی زندگی میں برکت نہیں ہوتی۔
(٢)اس کے چہرے سے نیک لوگوں کی علامت مٹادی جاتی ہے۔
(٣)اسے اللہ پاک کسی عمل کا اجر نہیں دیتا۔
(٤)اس کی دعا آسمان کی طرف اٹھائی نہیں جاتی۔ (قبول نہیں ہوتی)
(٥) اس کو نیک لوگوں کی دعا سے حصہ نہیں ملتا۔
موت کے وقت پہنچنے والی سزائیں یہ ہیں:
(١) وہ ذلیل ہو کر مرتا ہے۔
(٢)بھوک کی حالت میں مرتا ہے۔
(٣) پیاسا مرتا ہے اگر چہ دنیا کے تمام سمندروں کا پانی اسے
پلایا جائے اسکی پیاس نہیں بجھتی۔
قبر میں پہنچنے والی سزائیں یہ ہیں:
(١) اس کی قبر تنگ ہو جاتی ہے حتیٰ کہ اس کی پسلیاں آپس میں مل
جاتی ہیں۔
(٢) اس کی قبر میں آگ جلائی جاتی ہے وہ صبح و شام انگاروں پہ
لوٹ پوٹ ہوتا ہے۔
(٣) اس کی قبر پر ایک اژدہا مقرر کیا جاتا ہے جس کا نام
"شجاع اقرع" یا "الشجاع الاقرع"ہے۔اس کی آنکھیں آگ کی اور
ناخن لوہے کے ہیں، ہر ناخن ایک دن کی مسافت کے برابر لمبا ہے۔ وہ میت کو ڈستا ہے
اور کہتا ہے میں "شجاع اقرع" ہوں یا "الشجاع الاقرع" ہوں۔ اس
کی آواز سخت گرج والی آواز کی طرح ہوتی ہے اور کہتا ہے: میرے رب نے مجھے حکم دیا
ہے میں تجھے اس بات پر ماروں کہ تو نے صبح کی نماز طلوع آفتاب تک نہ پڑھی تھی،اور
اس بات پر مارو ں کہ
تو نے ظہر کی نماز عصر تک مؤخر کی، اور اس بات پر ماروں کہ تو نے عصر کی نماز مغرب تک نہیں پڑھی، اور اس
بات پر ماروں کہ تو نے مغرب کی نماز عشاء تک ادا نہ کی، اور تجھے اس بات پر ماروں
کہ تو نے عشاء کی نماز کو صبح تک مؤخر کیا، اور وہ جب بھی اسے کوئی ضرب مارتا ہے
تو وہ زمین میں ستر گز تک گھس جاتا ہے پس
وہ قیامت تک زمین میں عذاب میں مبتلا رہے گا۔
اور وہ عذاب جو قبر سے نکلنے کے بعد قیامت میں
ہوں گے وہ یہ ہیں:
(١) حساب کی سختی
(٢) رب کی ناراضگی
(٣) جہنم میں داخلہ۔ (بے نمازی کا انجام صفحہ١٠)
الحمدللہ ہم مسلمان ہیں
اور ہر مسلمان کے لئے نماز ایک
عظیم نعمت ہے۔ جو پابندی سے پڑھے گا وہ جنت کا حقدار ہوگا اور جو فرض نمازیں نہیں
پڑھے گا وہ عذاب نار کا حقدار بنے گا۔پارہ 16 سورہ مریم آیت 59 میں اللہ پاک
فرماتا ہے:
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا
الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّا ترجَمۂ
کنزُالایمان: تو ان کے بعد ان کی جگہ وہ ناخلف آئے جنہوں نے نمازیں
گنوائیں(ضائع کیں) اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے تو عنقریب وہ دوزخ میں غیّ کا
جنگل پائیں گے ۔(پ16،مریم: 59)
بیان کی ہوئی آیت مقدسہ میں "غی" کا تذکرہ ہے،حضرت
علامہ مولانا مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:"غی" جہنم
میں ایک وادی ہے جس کی گرمی اور گہرائی سب سے زیادہ ہے۔ اس میں ایک کنواں ہے جس کا
نام "ہب ہب" ہے ،جب جھنم کی آگ بجھنے پر آتی ہے اللہ پاک اس کنویں کو
کھول دیتا ہے جس سےوہ بد ستور(یعنی پہلے کی طرح) بھڑکنے لگتی ہے۔ قال اللہ تعالی ( یعنی اللہ پاک فرماتا ہے)
ترجمہ: جب بجھنے پر آئے گی ہم انھیں اور بھڑک زیادہ کریں گے۔
یہ کنواں بے نمازیوں،زانیوں اور شرابیوں اور سود خواروں اور ماں باپ کو ایذا دینے والوں کے لیئے ہے۔
حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو جان بوجھ
کر ایک نماز چھوڑ دیتا ہے اس کا نام جھنم کے اس دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس سے
وہ داخل ہوگا۔
اللہ پاک کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عبرت نشان
ہے:جو سستی کی وجہ سے نماز چھوڑ ےگا اسے 15 سزائیں دے گا جن میں سے 5 درج ذیل ہیں۔
1-اس کی عمر سے برکت ختم کردی جائے گی۔
2-اللہ پاک اسے کسی عمل پر ثواب نہیں دے گا۔
3-اسکی کوئی دعا آسمان تک نہ پہنچے گی۔
4-وہ ذلیل ہوکر مرے گا
5-بھوکا مرے گااور پیاسا مرے گا ،اگر اسے دنیابھر کے سمندر پلا
دیئے جائیں پھر بھی اسکی پیاس نہ بجھے گی۔ الامان و الحفیظ (
فیضان نماز)
ہمیں چاہیئے کہ جب تک زندگی ہے سانسیں چل رہی ہیں اسے غنیمت
جانئیے اور اپنی فرض نمازیں پابندیٔ وقت
کے ساتھ ادا کیجئے۔اگر قضاء نماز یں ذمہ ہی توں انہیں بھی جلد ادا کیجئے کیو نکہ۔
بے نمازی کی نحوست ہے بڑی
مر کے پائے گا سزا بےحد کڑی
Under the supervision of ‘Majlis short courses’, a course,
namely “social media” was conducted in Oldham (UK
Division). 14 Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual course.
In this course, the disadvantages of social media were
mentioned, and the effective methods of using these applications were explained
as well. The
attendees
(Islamic sisters)
made Niyyah to spend less time on social media in future. Besides, they also made
good Niyyahs to attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’, watch the weekly
Madani Muzakrah, appear in more courses, and act upon the booklet, ‘Nayk
A’maal.
اللہ کریم نے انسان کو جہاں بے شمار نعمتوں اور انعامات سے
نوازا ہے وہیں پر اس کا ایک عظیم الشان انعام نماز بھی ہے جو ہر عاقل و بالغ
مسلمان مرد اور عورت پر دن میں پانچ مرتبہ فرض کی گئی۔
بدقسمتی سے آ ج انسان دنیا کی رنگینیوں میں اس قدر کھو چکا ہے
کہ وہ نماز جسے دین کا ستون کہا گیا،جسے رب کی خوشنودی کا ذریعہ بنایا گیا ، جسے آقا
صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا گیا اس سے غافل ہو کر طرح طرح کے
گناہوں میں مبتلا ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں اسے طرح طرح کے مسائل کا سامنا ہے،
کسی کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے تو کوئی نافرمان اولاد کی وجہ سے پریشان ہے، کسی
کو بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے تو کوئی گھریلو ناچاقیوں کا شکار ہے، الغرض ہر کوئی کسی نہ کسی مصیبت میں گرفتار ہےاور
گرفتار کیوں نہ ہو کہ رب قرآن میں خود فرماتا ہے:
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ
فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍ ، ترجمۂ کنزالایمان:اور تمہیں جو
مصیبت پہنچی وہ اس کے سبب سے ہے جو تمہارے ہاتھوں نے کمایا اور بہت کچھ تو معاف فرمادیتا
ہے ۔
نماز نہ
پڑھنے کی پانچ سزائیں:
نماز نہ پڑھنے کے سب جہاں انسان کو دنیاوی نقصانات کا سامنا
کرنا پڑتا ہے وہیں نماز نہ پڑھنے کی بہت سی وعیدات بھی بیان کی گئیں۔
1)بے نمازی سے اللہ پاک ناراض ہوتا ہے
2)جو جان بوجھ کر ایک نماز چھوڑ دیتا ہے اس کا نام جہنم کے
دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے
3)نماز میں سستی کرنے
والے کو قبر اس طرح دبائے گی کہ اس کی پسلیاں ٹوٹ پھوٹ کر ایک دوسرے میں پیوست ہو
جائیں گی اور اس کی قبر میں آگ بھڑکا دی
جائے گی اور اس پر ایک خوفناک گنجا سانپ مسلط کر دیا جائے گا ۔
4)قیامت کے روز اس کا حساب سختی سے لیا جائے گا
5) اللہ پاک کا فرمان ہے:
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا
الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّا ترجَمۂ
کنزُالایمان: تو ان کے بعد ان کی جگہ وہ
ناخلف آئے جنہوں نے نمازیں گنوائیں(ضائع کیں) اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے تو
عنقریب وہ دوزخ میں غیّ کا جنگل پائیں گے ۔(پ16،مریم: 59)
دیکھا آپ نے کہ بے نمازی پر خدا کس قدر غضب فرماتا ہے۔ ذرا غور
کریں کہ کہاں ہمارےنرم و نازک بدن اور کہاں یہ ہولناک سزائیں۔
دنیا میں تو ہمارا حال یہ ہے کہ معمولی سے معمولی تکلیف پر بھی
ترپ اٹھتے ہیں، انگلی میں معمولی سا کٹ لگ جائے تو ساری ساری رات سو نہیں پاتے تو
قبر میں اگر نماز نہ پڑھنے کے سبب ہماری پسلیاں
آپس میں دبا دی گئیں اور ہم پر بھی خوفناک گنجا سانپ مسلط کر دیا گیا تو کبھی آپ نے غور کیا کہ اس وقت ہمارا کیا بنے گا؟
آئیےخوف خدا وندی سے
لرز اٹھئے اور آج ہی اللہ کی بارگاہ میں
سچے دل سے توبہ کریں اور اس بات کا پختہ عزم کریں کہ آج سے ہماری کوئی نماز قضا نہیں ہوگی بلکہ جو پچھلی نمازیں چھوٹی ہیں ان
کا بھی حساب لگا کر قضائے عمری کا اہتمام کریں گے کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ،پتہ
نہیں کل مہلت مل پائے یا نہیں لہذا جو گھڑیاں باقی ہیں ان سے فائدہ اٹھالیا جائے اور پنج وقتہ نماز کی عادت بنائیے۔
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Mahfil-e-Na’at was conducted
in Bradford (West Yorkshire Kabina, UK) in previous days. 38 Islamic sisters had the privilege of attending
this spiritual Mahfil.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a
Sunnah-inspiring Bayan and gave the attendees
(Islamic sisters) the mindset of reciting the Holy
Quran having learnt and understood it. Moreover, she motivated them to appear
in the courses and take part in other religious activities.
دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی لیاری کابینہ کی نگران اسلامی بہن نے ڈویژن ذمہ داران اور کابینہ
مشاورتوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔ سالانہ ڈونیشن کے حوالے سے کلام ہوا ماہ رمضان
کے مدنی کاموں کے نکات بھی بتائے اور رمضان میں نیکیاں کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے
کی نیتیں کروائیں اور سالانہ ڈونیشن جمع کروانے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔
بے نمازیوں کے لیے جہنم کی
خوفناک وادی:
الحمداللہ نماز عظیم نعمت ہے جو اس کو وقت پر پڑے گا جنت کا حقدار
ہوگا اور جو فرض نماز نہیں پڑھے گا وہ عذاب نار کا حقدار بنے گا ۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ
فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ(۵۹) تَرجَمۂ کنز الایمان: تو ان کے بعد ان کی جگہ وہ ناخلف آئے جنہوں نے نمازیں
گنوائیں(ضائع کیں) اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے تو عنقریب وہ دوزخ میں غیّ کا
جنگل پائیں گے ۔(مریم: 59)
اس
آیت مبارکہ میں بے نمازی کونا خلف اور نالائق فرمایا گیا اور ساتھ ہی اس کا انجام
ذکر فرمایا گیاکہ وہ دوزخ کی وادی "غیّ" میں داخل ہو گا ۔ (تفسیر در
منثور، ج5، ص1 ۔6)
جہنم کے دروازے پر نام :
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ جو جان بوجھ کر ایک
نماز فرض چھوڑ دیتا ہے اس کا نام جہنم کے دروازے پر لکھ دیا جائے گا جس سے وہ جہنم
میں داخل ہوگا۔
(فیضانِ نماز
،حلیۃ الاولیاء ،ج8،ص992)
قیامت کے روز بے نمازی پر ذلت
سوار ہو گی:
قیامت کے روز بے نمازی کی پشت تانبے کی ہوجائے
گی اور اس پر ذلت و ندامت چھائی ہوگی ۔
اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: یَوْمَ
یُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَّ یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ فَلَایَسْتَطِیْعُوْنَۙ(۴۲) تَرجَمۂ
کنز الایمان:جس دن ایک ساق
کھولی جائے گی ( جس کے معنی اللہ ہی
جانتا ہے)اور سجدہ کو بلائے جائیں گے تو نہ کرسکیں گے۔(القلم : 42)
اس
آیت سے ثابت ہوا کہ بے نمازی قیامت کو بڑا پریشان ہو گا ذلت و رسوائی سے اس کی
آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی ۔(مواعظ رضویہ، حصہ اول، ص 102 )
بے نمازی کو قبر میں دی جانے
والی تین سزائیں :
1 ۔اس کی قبر کو اتنا تنگ کر دیا جائے گا کہ
اس کی پسلیاں ایک دوسرے میں داخل ہو جائیں گی ۔
2 ۔اس کی قبر میں آگ بھڑکا دی جائے گی پھر وہ
دن رات انگاروں پر الٹ پلٹ ہوتا رہے گا ۔
3 ۔اس کی قبر میں اس پر ایک اژدھا یعنی ایک
بڑا سانپ مسلط کر دیا جائے جس کا نام ”اشجاع الاقرع“ ( گنجا سانپ ) ہے جس کے ڈنک سے وہ ستر ہاتھ تک زمین میں
دھنس جائے گا اور وہ قیامت تک اس عذاب میں مبتلا رہے گا ۔ (کتاب الکبائر، الحافظ الذھبی، ص 26)
بے نمازی کو قیامت میں ملنے
والی سزائیں :
1 ۔ رب کی سختی
2 ۔رب قہار کی ناراضی
3 ۔جہنم میں داخلہ
Weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at conducted in Glasgow and Edinburgh (Scotland
Region, UK)
Under the supervision of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah-inspiring
Ijtima’at were conducted in Glasgow and Edinburgh
(Scotland Region, UK) in previous days. Approximately, 120 Islamic
sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered the Bayans
on the topic ‘aftermath of heedlessness’, and motivated the attendees (Islamic sisters) to
spend their lives in good deeds, refrain from sins, and take part in the
religious activities of Dawat-e-Islami
practically.
درود شریف کی فضیلت:
حضرت سیدنا خلاد بن کثیر کے تکیے کے نیچے سے
ایک کاغذ کا ٹکڑا ملا اس پر لکھا ہوا تھا کہ یہ فلاں دن تک سیر کے لیے نجات کا
خزانہ ہے لوگوں کا پوچھنے پر پتا چلا کہ مرحوم ہر جمعہ ایک ہزار بار درود پاک
پڑھتا تھا م۔
شیطان جیسا کون حکایت: ایک بزرگ کو شیطان نظر آیا اس نے کہا کوئی ایسا طریقہ
بتا میں تجھ جیسا بن جاؤں شیطان نے کہا نماز میں سستی کرو اور خوب جھوٹی قسم کھایا
کر بزرگ نے فوراً کہا میں
عہد کرتا ہوں کہ میں کبھی جھوٹی قسم نہیں کھاؤں گا اور نہ ہی نماز میں سستی کروں
گا شیطان نے کہا میں بھی عہد کرتا ہوں کہ کبھی کسی انسان کو نصیحت نہیں کروں گا ۔
الحمدللہ نماز کیسی نعمت ہے جو پابندی سے پڑھے گا جنت کا حقدار ہوگا جو فرض نماز نہیں پڑھے گا وہ نار کا حقدار ہوگا۔
جہنم کے دروازے پر نام: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جان بوجھ کر کے نماز چھوڑتا ہے
اس کا نام جہنم کے دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس سے وہ داخل ہوگا۔
( حلیۃ الاولیاء صفحہ 992)
جنتیوں کا جہنمیوں سے سوال :حضرت سیدنا امام ابو حامد محمد بن محمد بن
محمد غزالی خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا فرمانے والوں کے لیے کامیابی پانے اور
جنت الفردوس میں جانے کے متعلق ایک قرآنی واقعہ
بیان کرنے کے بعد پر فرماتے ہیں ۔ (احیاءالعلوم ، جلد 1 ،صفحہ 528)
خیال
میں غافل دل کے ساتھ زبان کو جلدی جلدی
چلانا اس درجے تک نہیں پہنچا سکتا اسی لئے اللہ پاک نے نمازیوں کے متعلق جہنمیوں کے بارے میں ارشاد
فرمایا: تَرجَمۂ کنز الایمان:تمہیں کیا بات دوزخ میں
لے گئی وہ بولے ہم نماز نہ پڑھتے تھے اور مسکین کو کھانا نہ دیتے تھے ۔(مدثر:42 تا
44)
نمازی کی جنت الفردوس کے وارث ہیں اللہ کے نور کا مشاہدہ کرنے والے اور اس کے قرب
سے لطف اندوز ہونے والے ہیں۔
بے نمازی کی تین شامتیں: نمازی کے مقابلے میں بے نمازی قیامت کے دن
جب آئے گا تو اس کے چہرے پر تین سطروں میں لکھا ہوا ہوگا ۔ اے اللہ کا حق برباد کرنے والے
اے اللہ کے غضب کے ساتھ مخصوص
جس طرح
تو نے دنیا میں اللہ پاک کا حق ضائع
کیا تو اب اس کی رحمت سے مایوس ہو جا
پڑھتے رہو
نماز تو جنت میں جاؤ گے
چھوڑو گے اگر
نماز تو دوزخ کو پاؤ گے
کتاب الکبائر میں ہے کہ جہنم میں ایک وادی ہے جس کا نام ویل ہے اس میں دنیا کے تمام پہاڑ بھی ڈال دیے جائیں تو وہ بھی اس کی گرمی سے پگھل
جائیں یہ ان لوگوں کا ٹھکانا ہے جو اپنی
نماز میں سستی کرتے اور وقت گزار کر پڑھتے ہیں۔
قبل
اس کے کہ اللہ
تعالی کی بارگاہ میں توبہ کرے۔
توفیق دے الہی
تو مجھ کو نماز کی
صدقے میں
مصطفی کے خو نماز کی
اللہ
تعالی غضب فرمائے
گا: اللہ
تعالیٰ نے حضرت سیدنا داؤد علیہ السلام کو بھی فرمایا :داؤد بنی اسرائیل سے کہو جس
نے ایک نماز چھوڑی وہ مجھ سے قیامت کے دن
اس حال میں ملے گا کہ میں اس پر غضب فرماؤں گا ۔
تارک نماز بد بخت: حضرت سیّدنا ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار
مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے: دعا یوں مانگا کرو کہ اے اللہ پاک! ہم میں سے کسی کو بدبخت اور محروم نہ
رہنے دے، پھر ارشاد فرمایا: جانتے ہو
بدبخت اور محروم کون ہے ؟صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی: نہیں! یا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز کو ترک کرنے
والا بدبخت و محروم ہے، اس لیے کہ اس کا
اِسلام میں کچھ حصّہ نہیں۔
نماز کے معاملے میں اللہ سے ڈرو: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ظاہری
وفات کے وقت ہم حاضر تھے آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے تین بار ارشاد فرمایا: نماز کے معاملے میں اللہ
سے ڈرو
علامہ مناوی اس روایت کے تحت فرماتے ہیں نماز
کی پابندی کے ذریعے اپنے آپ کو اللہ کے
غضب سے بچاؤ اس امید پر کہ تمہارا رب راضی
ہو جائے۔
عاشقان رسول! بیان کردہ حقائق بار بار غور سے پڑھئے اور غور کیجیے اور خوف خدا سے لرزیئے کے اللہ پاک ایک منٹ کے کروڑ میں حصے میں بھی ہمیں جہنم کا عذاب نہ دکھائے نبی
کریم کے صدقے ہماری حالت زار پر رحم فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی
علیہ واٰلہٖ وسلَّم
Under the supervision of Dawat-e-Islami, online Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Crawly, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, and Aylesbury (London Region, UK) in previous days. 567 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered the Bayans on the topic ‘aftermath of heedlessness’, provided the attendees (Islamic sisters) with important information about the religious activities of Dawat-e-Islami, and motivated them to keep associated with the Madani environment of Dawat-e-Islami and take part in the religious activities.
Dawateislami