دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میرپور زون کھپرو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں کھپرو اور ہتھنگو کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کومزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے کا سلسلہ ہوا ۔

لاہور ریجن میں 13 مقامات پر اس اجتماع کو صحافیوں میں دکھانے کا اہتمام ہوا جس میں لاہور پریس کلب میں کثیر تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر اس بیان کو سنا اور اپنے تاثرات بھی دیئے، اس دوران رکن ریجن لاہور ذمہ دار عثمان عطاری اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ (رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن مورو کابینہ کی ڈویژن قاضی احمد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اور قاضی احمد کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نواب شاہ زون کی فنانس ذمہ اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورای رسید و فنانس کے ٹیسٹ کی اہمیت بتائی نیز ڈونیشن ای رسید پر وصول کرنے اورفیضان زکوٰۃ کورس میں فنانس کے ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں میاانوالی زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران، ڈویژن نگران اور دیگر شعبہ جات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام اسلامی بہنوں کو شعبہ فنانس کا مختصر تعارف پیش کیا گیا کہ شعبہ فنانس تما م شعبہ جات میں سب سے اہم شعبہ ہے،اسلامی بہنوں کو شعبہ فنانس کے کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا، عطیات درست،بروقت اور مزید عطیات بڑھانےکے حوالے سے کلام کیا، بغیر رسید کے کسی سے بھی رقم وصول نہ کی جائے اگر رسید کی ترکیب نہیں بن سکتی تو مینو ل رسید کی ترکیب بنا لی جائے اس حوالے سے بھی اسلامی بہنوں کو ذہن دیا ، ای رسید کے نظام کو مضبوط کرنے اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ای رسید استعمال کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی نیز شر عی چندہ احتیاطی ٹیسٹ لینے کے حوالے سے بھی اسلامی بہنوں کو ذہن دیا گیا ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام لیہ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران، ڈویژن نگران اور دیگر شعبہ جات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام اسلامی بہنوں کو شعبہ فنانس کا مختصر تعارف پیش کیا گیا کہ شعبہ فنانس تما م شعبہ جات میں سب سے اہم شعبہ ہے،اسلامی بہنوں کو شعبہ فنانس کے کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا، عطیات درست،بروقت اور مزید عطیات بڑھانےکے حوالے سے کلام کیا، بغیر رسید کے کسی سے بھی رقم وصول نہ کی جائے اگر رسید کی ترکیب نہیں بن سکتی تو مینو ل رسید کی ترکیب بنا لی جائے اس حوالے سے بھی اسلامی بہنوں کو ذہن دیا ، ای رسید کے نظام کو مضبوط کرنے اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ای رسید استعمال کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی نیز شر عی چندہ احتیاطی ٹیسٹ لینے کے حوالے سے بھی اسلامی بہنوں کو ذہن دیا گیا ۔

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے کا سلسلہ ہوا ۔

کوئٹہ زون میں 04 مقامات پر اس اجتماع کو صحافیوں میں دکھانے کا اہتمام ہوا جس میں کوئٹہ پریس کلب میں کثیر تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر اس بیان کو سنا اور اپنے تاثرات بھی دیئے، اس دوران منیر عطاری اوردیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)

دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدر آباد ریجن سکھر زون  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

حیدر آباد کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورعاجزی اپنانے کے مدنی پھولوں پر بیان کیا نیز نئے تنظیمی اپ ڈیٹ کے حوالے سے تربیت کی، ذمہ داراسلامی بہنوں کو تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے، راہ خدا میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی اور شعبہ اصلاح اعمال سے متعلق کمزوریوں کو دور کرنے کے اہداف دئیے ۔

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے کا سلسلہ ہوا ۔

پاکپتن زون میں 02 مقامات پر اس اجتماع کو صحافیوں میں دکھانے کا اہتمام ہوا جس میں پاکپتن پریس کلب میں کثیر تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر اس بیان کو سنا اور اپنے تاثرات بھی دیئے، اس دوران پیر فیضان چشتی عطاری اورعبدالوہاب عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے کا سلسلہ ہوا ۔

ملتان زون میں 04 مقامات پر اس اجتماع کو صحافیوں میں دکھانے کا اہتمام ہوا جس میں فیضان مدینہ میں کثیر تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر اس بیان کو سنا اور اپنے تاثرات بھی دیئے،آخر میں رکن شوریٰ قاری سلیم عطاری صاحب سے صحافیوں نے ملاقات کی اور رسائل بھی تحفے میں لئے۔ اس دوران ریاض عطاری اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ (رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جنوری 2021 کے آخری ہفتے کو یورپ کے ملک آسٹریا( Austria) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح پر مقرر شارٹ کوسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ”غفلت کا انجام“ کےموضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غفلت کے اسباب، دنیا کی محبت کے نقصانات نیز اچھی صحبت اختیار کرنے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔

دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ڈنمارک (Denmark )میں علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا ۔

کابینہ سطح پر مقرر علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز شعبے کے کام کو مضبوط کرنے اورا س میں بہتری لانے کے اہداف دیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ڈنمارک(Denmark) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 47 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے ”غفلت کا انجام“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غفلت کے اسباب اور غفلت سے بچنے کے طریقے پر اہم نکات پیش کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور مجلس شارٹ کورسز کے تحت مختلف شارٹ کورسز کرنے کی ترغیب دلائی۔