دعوتِ
اسلامی کے تحت ڈویژن نیول کی دسمبر 2021 ء کے ماہ کی 8 دینی
کام کی ماہانہ کارکردگی یہ رہی۔
کل
ذیلی حلقے کی تعداد: 20
منسلک ہو نے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3 ہزار
30
کل
معلمات کی تعداد: 72
کل
مبلغات کی تعداد: 55
کل
مدرسات کی تعداد : 17
اکثر
گھر درس دینے یا سننے والیوں کی تعداد: 202
مدنی
مذاکرہ دیکھنے ، سننے والیوں کی تعداد:
230
سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 984
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے، سننے والیوں کی تعداد: 1 ہزار 756
کراچی
بلدیہ ٹاؤن کابینہ سطح کی شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ماہانہ کارکردگی
اسلامی
بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بلدیہ کابینہ سطح کی دسمبر2021 ء کی کارکردگی یہ رہی:
مدارس
میں لگنے والے درجے کی تعداد: 98
ان
مدارس میں مدرسات کی تعداد: 98
طالبات
کی تعداد: 704
گھر
مدرسے کی تعداد: 32
گھر
مدرسےطالبات کی تعداد: 66
مدنی
مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد: 351
اجتماع
میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 448
محاسبہ
کرنے والی طالبات کی تعداد:656
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال کی جناح کابینہ
کی دسمبر 2021 ءکی ماہانہ کارکردگی۔
تقسیم
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 35
روزہ
رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:5
رسالہ
خاموش شہزادہ پڑھنے ، سننے والیوں کی تعداد: 43
قفلِ
مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:12
اصلاح
اعمال اجتماع میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 12
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی زون ساؤتھ 2 بلدیہ کابینہ کی 8دینی کام کی کابینہ سطح کی دسمبر 2021 ءکی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ذیلی
حلقوں کی تعداد: 108
منسلک ہو نے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 13
ہزار 437
معلمات کی تعداد: 383
مبلغات کی تعداد: 343
مدرسات کی تعداد: 66
گھر
درس دینے یا سننے والیوں کی تعداد: 1 ہزار 574
مدنی
مذاکرہ دیکھنے سننے والیوں کی تعداد: 2 ہزار 15
سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 8 ہزار 848
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے ، سننے والیوں کی تعداد:
16 ہزار 289
کراچی
بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن نیوسعید آباد میں شارٹ کورسز کے تحت سیشن
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت کراچی بلدیہ
ٹاؤن کابینہ کے ڈویژن نیو سعیدآباد میں کورس بنام”Basics of
Islam“چھوٹے بچوں اور بچیوں کے لیے منعقد کیا گیا۔
اس
کورس میں چند انبیاء کرام علیہم السلام کی
سیرت و دلچسپ واقعات بتائے گئے۔
عقائد میں اسلام کی بنیادی چیزیں توحید ، فرشتے
،جنات، قرآن پاک ،پل صراط ،جنت دوزخ،موت و قبر، حساب، قیامت وغیره کے متعلق اہم
باتیں سیکھائی گئی۔
اس
کے علاوه فقہ میں ایمانِ مجمل اور ایمانِ
مفصّل کے ساتھ ساتھ وضو کا طریقہ ،نماز کا عملی طریقہ، کلمے، اذکارِ نماز اور بہت کچھ سکھا یا گیا۔
یہ
کورس 23 دسمبر کو شروع ہوا اور 31 دسمبر
کو ختم ہوا۔ 131 بچیوں نے شرکت کی۔
کورس
کے آخر میں بچیوں سے اچھی اچھی نیتوں کی کارکردگی بهی لی گئی ۔
دعوت
اسلامی کے تحت 1جنوری 2022 ءکراچی زون ساؤتھ 1 رنچھوڑ لائن کابینہ ڈویژن گارڈن میں ماہانہ مشورہ ہوا جسں میں کابینہ نگران اور کابینہ مشاورت شعبہ محبتیں بڑھاؤ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی کابینہ نگران نے کارکردگی بہتر کرنے کے حوالے سے مدنی
پھول دئیے اور دینی کام کو بہتر کرنے ،جدول پر عمل کرنے ، پرانی اسلامی بہنوں سے
رابطہ کرنے اور ان کی خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا اس کے علاوہ علاقہ نگران اور کابینہ مشاورت ذمہ داران کو تحائف دئیے ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں
کیں۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کے زیرِ اہتمام
ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ بھی 5 جنوری2022 ء بروز بدھ کراچی زون ساؤتھ اورنگی
کابینہ میں اسپیشل پرسنز کا حلقہ لگایا جس
میں اسپیشل پرسنز ذمہ دار اسلامی بہن نے ”باپ
کی عظمت“ پر اشاروں کے ذریعے بیان کیا نیز ذکر اور رقت انگیز دعا کروائی اجتماع میں 4 اسپیشل پرسنز اسلامی بہنوں
نے شرکت کی نیز ہر ہفتہ اجتماع میں آنے کی نیت بھی کی ۔
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 6 جنوری 2022ءبروز جمعرات اورنگی ٹاؤن کابینہ میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن
اور زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے ”کیا ہم نیک ہیں “ موضوع پر بیان کیا ما ہنامہ فیضان مدینہ سے مدنی پھول دئیے اور
2022ءکو نیکیوں اور عبادتوں میں گزارنے کا ذہن دیا ۔ نیک اعمال کے رسالے پر عمل
بڑھانے کی طرف توجہ دلائی ۔ سالانہ
ڈونیشن کے مدنی پھول بتائے اور اہداف دیئے۔اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
*دوسری جانب اسلامی بہنوں
کے مدرسۃ المدینہ کے تحت اورنگی کابینہ
میں 5 جنوری 2022 ءبروز بدھ ناظرہ و قرآن پاک کی مدرسات کے ساتھ آن لائن مدنی
مشورہ کا انعقاد ہواجس میں ناظرہ و قرآن کورس کے نظام کو مضبوط بنانے اور طالبات کو اچھے انداز میں ہدف کے مطابق ٹیسٹ مکمل کروانے کا ذہن دیا مدرسات اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی
کیں۔
*اسی طرح شعبہ تعلیم کے تحت 4
جنوری 2022ء بروز منگل کراچی اورنگی
ٹاؤن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی موشورہ ہوا جس میں اہم تربیتی نکات پیش کئےای رسید پر
ہرکابینہ مشاورت کو کام کرنے کا ذہن بنایااور اس حوالے سے میٹ اپ کرنے کا ہدف دیا ۔اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں ۔
کراچی
لیاقت آباد کابینہ ڈویژن عزیز آباد میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت دینی حلقہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
3 جنوری 2022 ء کو کراچی لیاقت آباد ڈویژن عزیز آباد کے مینا بازار میں دینی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں
شعبہ رابطہ کابینہ و ڈویژن سطح ذمہ دار اور شخصیات سمیت اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی ۔کابینہ سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے بیان اور دعا فرمائی۔ اسلامی بہنوں نے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ،کڈز مدنی چینل دیکھنے ،مدرسۃ
المدینہ میں ایڈمیشن لینے اور آن لائن نماز کورس کی بھی نیتیں کیں۔
کراچی کوئٹہ زون شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ماہانہ کارکردگی
اسلامی
بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ کوئٹہ
زون کی دسمبر2021 ء کی کارکردگی درج ذیل ہیں:
درجے
کی تعداد: 36
مدرسات
کی تعداد: 35
طالبات
کی تعداد: 396
مدنی
مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد: 101
اجتماع
میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 167
محاسبہ
کرنے والی طالبات کی تعداد: 113
دعوتِ اسلامی کے تحت 7 جنوری 2022ء بروز جمعہ تحصیل سامارو کی کنری روڈ میں قائم
جامع مسجد فیضانِ عشقِ رسول میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں مقامی
اسلامی بھائیوں سمیت شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر ترجمانِ دعوتِ اسلامی و مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے ’’عاشق ہو تو ایسا‘‘ کے
موضوع پر سنتوں بھر ابیان کرتے ہوئے عشقِ رسول کے حوالے سے چند باتیں بتائیں۔(رپورٹ:عامر ملک، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ شیخوپورہ میں رکنِ
شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کی آمد
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
یعفور رضا عطاری کی دینی کاموں کے سلسلے میں لاہور ڈویژن کے شہر شیخوپورہ میں قائم
مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ میں حاضری ہوئی جہاں انہوں نے طلبۂ کرام کے
درمیان سنتوں بھرا بیان کیا۔
رکنِ شوریٰ نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے طلبۂ کرام کی دینی، اخلاقی
اور تعلیمی حوالے سے تربیت و رہنمائی کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں
میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:غلام
یاسین عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami