20 شوال المکرم, 1446 ہجری
کراچی
لیاقت آباد کابینہ ڈویژن عزیز آباد میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت دینی حلقہ
Mon, 10 Jan , 2022
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
3 جنوری 2022 ء کو کراچی لیاقت آباد ڈویژن عزیز آباد کے مینا بازار میں دینی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں
شعبہ رابطہ کابینہ و ڈویژن سطح ذمہ دار اور شخصیات سمیت اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی ۔کابینہ سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے بیان اور دعا فرمائی۔ اسلامی بہنوں نے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ،کڈز مدنی چینل دیکھنے ،مدرسۃ
المدینہ میں ایڈمیشن لینے اور آن لائن نماز کورس کی بھی نیتیں کیں۔