دعوت اسلامی کے تحت 1جنوری 2022 ءکراچی زون ساؤتھ 1 رنچھوڑ لائن کابینہ  ڈویژن گارڈن میں ماہانہ مشورہ ہوا جسں میں کابینہ نگران اور کابینہ مشاورت شعبہ محبتیں بڑھاؤ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی کابینہ نگران نے کارکردگی بہتر کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے اور دینی کام کو بہتر کرنے ،جدول پر عمل کرنے ، پرانی اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے اور ان کی خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا اس کے علاوہ علاقہ نگران اور کابینہ مشاورت ذمہ داران کو تحائف دئیے ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔