14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اورنگی
ٹاؤن کے علاقے مؤمن آباد یوسی 5 اے وارڈ 2
کی 3 مساجد میں حاضری قبرستان کورس
Mon, 4 Mar , 2024
317 days ago
مؤرخہ
23 فروری 2024 ء کو مؤمن آباد اورنگی ٹاؤن
سیکٹر F/4 یوسی 5 اے وارڈ 2 کی جامع مسجد طیبہ ،جامع مسجد فیضانِ امام جعفر صادق اور
جامع مسجد فیضانِ صدیقِ اکبر میں حاضری قبرستان کورس کروایا گیا جس میں کم و بیش 90
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغین
دعوت اسلامی نے شرکائے کورس کو قبرستان میں حاضری کا سنت طریقہ اور فضائل بتائے نیز قبرستان جانے کی دعا
بھی یاد کروائی۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )