21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ بالعلماء سرکاری ڈویژن
گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس
عطاری مدنی نے مولانا عظمت علی اویسی (مہتمم جامعہ اویسیہ تعلیم القرآن للبنات امام و خطیب
جامع مسجد اویسیہ )سے ونیکے تاڑر ڈسٹرکٹ حافظ آباد میں ملاقات کی۔
دوران گفتگو ظہیر عباس عطاری مدنی نے مولانا عظمت علی اویسی صاحب کو دعوتِ اسلامی کے ملک و بیرون ممالک میں ہونے والے دینی اصلاحی وفلاحی کاموں کے حوالے سے اپڈیٹ کیا اور مدنی ہیلتھ کیئر سینٹر کے حوالے سے معلومات دیں نیز انہیں آخر میں ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی تحفتاً پیش کیا۔(کا نٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)