شعبہ رابطہ بالعلما دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  اسلام آباد ریجن ذمہ دارنے مولانا عارف مصطفائی صاحب مہتمم المصطفی اسلامک سینٹر پسرور اور علامہ عقیل احمد ظہیر صاحب مہتمم دارالعلوم جامعہ نعیمیہ رضویہ الحبیب ریلوے روڈ پسرور سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی ،اصلاحی اور فلاحی خدمات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

جبکہ دوسری جانب حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جمیل احمد ہدایتی پسروری صاحب سابق مدرس دارالعلوم جامعہ نعیمیہ رضویہ الحبیب ریلوے روڈ پسرور سے فالج کے اٹیک ہونے پر ملاقات کر کے ان کی عیادت کی۔