20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
24اکتوبر 2019ء کو ڈسکہ میں محمد شاہد (D.S.P) اور جاوید گجر (S.H.O)
سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف
پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ذمّہ داران نےانہیں ماہنامہ
فیضان مدینہ تحفے میں دیا۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)