21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران نے
ملتان ریجن میں محمد ندیم شاہ (چیئرمین مارکیٹ و مشیر خاص ایڈمنسٹریٹر بلدیہ
تحصیل بھلوال) سے ملاقات کی۔ ذمہ
داران نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں اور فلاحی کاموں کے حوالے سے تفصیلی
بریفنگ دی اور مدنی مرکز فیضان مدینہ آنے کی دعوت دی۔ محمد ندیم شاہ نے دعوت
اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا اور فیضان مدینہ آنے کی یقین دہانی کروائی۔