شعبہ رابطہ بالعلماء دعوت اسلامی فیصل آباد کے زون ذمہ دار شہباز علی عطاری نےدار العلوم جامعہ امینیہ رضویہ فیصل آباد کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ محمد خلیل الرحمن صاحب سے ملاقات کی۔

زون ذمہ دار شہباز علی عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کی دینی، اصلاحی اور فلاحی خدمات کے متعلق بریفنگ دی اور فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔