20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے یکم نومبر2019ء کوضلع کچھی بولان میں محمد
حنیف گشکوری(ڈھاڈS.P، O.I.C) سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت
دی۔ذمّہ داران نے انہیں مدنی رسائل تحفے میں پیش کئے ۔