25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ
داران نے پنجاب میں P.T.I کے نائب صدر چوہدری محمد اشفاق اور سعید
احمد سعیدی (M.P.Aٹوبہ)
سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں
دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ ملانے کا ذہن دیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی دعو ت دیتے ہوئے مختلف کتب و رسائل تحفے میں پیش کیا۔