3 ذوالحجۃ الحرام, 1447 ہجری
جامع مسجد فیضانِ صدیق اکبر، محلہ الٰہی بخش
بارہ کہو، اسلام آباد میں اسپیشل پرسنز کا قافلہ
Wed, 20 May , 2026
2 hours ago
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 15،
16 اور 17 مئی 2026ء کو جامع مسجد فیضانِ صدیق اکبر ، محلہ الٰہی بخش
بارہ کہو اسلام آبادمیں اسپیشل پرسنز میں مشتمل راہِ خدا عزوجل کا
قافلہ سفر پر روانہ ہوا۔
جس میں صوبائی
ذمہ دار کامران عطاری نے اسپیشل پرسنز کے
ہمراہ شرکت کی۔
اس قافلے میں اسپیشل پرسنز کے علاوہ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر ذمہ داران نے شرکت
کی جن میں پاکستان سطح کے ذیلی شعبہ نابینا افراد ذمہ دار حاجی محمد حنیف عطاری، صوبائی ذمہ دار کامران
عطاری، نگرانِ زون اسد عطاری، سیّد شاکر شاہ عطاری اور دیگر مقامی ذمہ داران شامل
تھے۔
Dawateislami