19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شگر K.2 کے
ٹور روڈ گلگت میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام عمومی اسلامی
بھائیوں کے لئےموبلٹی کورس کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ نابینا افراد پاکستان قاری
محمد خالد عطاری نےشرکا کی اسپیشل پرسنز(نابینا افراد)کو گائیڈ کرنے کے متعلق تربیت کی۔(رپوٹ: قاری محمد خالد عطاری نگران نابینا افراد پاکستان ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)