19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کےدعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں میاں چنوں میں گونگے
بہرے اور نابینا افراد کے لئے سنتوں بھرے اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت
اسلامی و نگران کابینہ یوسف عطاری نے بیان کیا۔ اس بیان کی اشاروں کی زبان میں
ترجمانی رکن زون ساہیوال محمد زبیر عطاری نے کی۔اس موقع پر کثیر تعداد میں اسپیشل
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔(رپورٹ:محمد سمیر عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل
پرسنز دعوت اسلامی)