19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
16اکتوبر
2019ء کو مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےپاکپتن زون
میں میاں رضا علی(وائس چیئر مین اوکاڑہ)سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی ۔علاوہ ازیں میاں رضاعلی نےماہ ربیع الاول1441ھ
میں اپنے ڈیرے پر اجتماع میلاد کروانے کی نیت بھی کی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)