18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں رابطہ
برائے ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ذمہ داران کا میرپورخاص میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں شعبے
کے معاون اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
صوبائی
ذمہ دار ڈاکٹر امید علی عطاری نے سابقہ کارکردگی پر غور کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں
کو آئندہ کے اہداف بتائے۔ مشورے کے بعد مختلف پیسٹی سائیڈ دکاندار اور علی
ایگرو کمپنی کے BM سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں آنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا۔ (رپورٹ:
ندیم رضا مدنی ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)