11 جمادی الاخر, 1446 ہجری
18،17
اور 19 فروری 2024ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کی طرف سے میر پور خاص میں تین دن کا
روحانی علاج کورس کروایا گیا جس میں میر
پور خاص ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے وابستہ عاشقانِ
رسول نے داخلہ لیا۔
کورس
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے محمد عدنان عطاری شعبہ روحانی علاج نے
تعویذاتِ عطاریہ لکھنے کے سلسلے میں اہم امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ
والے عمل کرنے کا طریقہ و احتیاطیں سمجھائیں۔(رپورٹ: سمیر
علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)