پچھلے دنوں  میر پور کشمیر میں جامعہ الحرا کے مدرس وہاسٹل انچارج مولانا سید عبد اللہ گیلانی صاحب سے نگران مجلس رابطہ بالعلما مولانا افضل مدنی و کشمیر ذمہ دار خالد مدنی و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ ملاقات کی جس میں دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور مدنی مرکز فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ : کشمیر ذمہ دار خالد مدنی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)