24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں قبائلی رہنما میر بہادر خان کرد کی بھتیجی اورمیر مشاہد حسین کرد کی بہن کے
انتقال پر صوبائی ذمہ دار محمد وقار عطاری نے لواحقین سے ملاقات کی۔
دورانِ
ملاقات محمد وقار عطاری نے شخصیات سے تعزیت کی اور
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے معلومات فراہم کیں نیز ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا
ذہن بھی دیا۔ آخر میں میر غلام حسین کرد
کی والدہ اور ان کی بیٹی کی لئے دعا ئےمغفرت
کروائی اور لواحقین کو صبر کرنے کی ترغیب دی۔(رپورٹ : شعبہ
رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)