19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
خدام المساجد کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد کابینہ گجرانوالہ زون میں واقع المقدس
گامنٹس فیکٹری میں مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں فیکٹری کے مالک اور ان کے عملے اور
دیگر فیکٹریوں کےمالکان نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے
شرکائے حلقہ کو مدنی پھول ارشاد فرماتے
ہوئے مساجد بنانے کا ذہن دیا اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کی دعوت بھی دی ۔