21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پنجاب پاکستان میں 5اگست 2021ءبروز جمعرات صوبائی وزیر
قانون راجہ بشارت کی خوشدامن (ساس) اور راجہ بہروز کی نانی جان کےلئے ایصالِ ثواب
اجتماع کاسلسلہ ہوا۔ دعوتِ اسلامی کے شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے ان کےگھر میں ایصال ثواب
اجتماع کیانیزقبرستان میں قراٰن خوانی کی گئی۔
اس موقع پر شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے ذمہ دار محمد لیاقت عطاری نے ’’فلسفۂ موت اور ایصال ثواب ‘‘کے موضوع پر بیان کر کے
اسلامی بھائیوں کی رہنمائی کی۔اس اجتماعِ پاک میں معاونِ خصوصی وزیر اعظم پاکستان
شہزاد اکبر سمیت مختلف اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت
کی۔(رپوٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات)