24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے میڈیاڈیپارٹمنٹ کےتحت دوڑمیں
12ربیع الاول کےموقع پرجلوسِ میلاد کااہتمام کیاگیاجس میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ
داران سمیت مقامی علمائےکرام وکثیرعاشقانِ رسول نےشرکت کی۔
اس جلوسِ میلاد کاآغازمدنی مرکزفیضانِ مدینہ گوٹھ
نظیر احمد کمبوہ سےہواجبکہ یہ جلوسِ میلاد نواب شاہ چوک ، علمدار چوک ، محلہ رضا
آباد،ریلوے فلائی اوور ، محلہ غریب آباد ، شاہی بازار ، مورو روڈ سےگزرتاہواواپس
مدنی مرکزفیضانِ مدینہ پہنچا۔
اس موقع
پر مرکزی جامع مسجد حنفیہ کے امام و خطیب مولانا محمد وقاص الوری ، مولانا صفدر سعیدی
، صحافیوں اور سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپوراندازسےجشنِ عیدِ میلادالنبیﷺمنایا۔ (رپورٹ: قاری
محمد راشد عطاری میڈیا ڈپارٹمنٹ نواب شاہ کابینہ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)