24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے تاجران کے
زیرِاہتمام موبائل مارکیٹ صدرکراچی میں جلوسِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن
ذمہ داررابطہ برائے تاجران حمزہ علی عطاری
نے صدر KEDA رضوان عرفان، ناصر ترک،سلیم میمن اور مارکیٹ کے بڑے تاجران سمیت مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔جلوس کے اختتام
پرمولانا بشیر فاروق عطاری نے دعا کروائی۔(رپورٹ: حمزہ علی عطاری، کانٹینٹ: غیاث الدین
عطاری)