دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں اسسٹنٹ کمشنر آفس پنڈی میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر واثق عباس ہرل سمیت کثیرتعداد میں  مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

نگرانِ زون نے’’ حسن اخلاق‘‘ کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کے بارے میں بتایا۔(رپورٹ: محمد ذوالفقار عطاری نگران کابینہ علی پور چٹھہ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)