8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں میڈیا ڈیپارٹمنٹ  آف دعوت اسلامی کے تحت20 اکتوبر 2020ء بروز
منگل میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر و عہدیداران،
فوٹو گرافرز، جرنلسٹ یونین کے صدر و عہدیداران و دیگر 63 صحافیوں نے شرکت کی۔
میلاد اجتماع میں رکن زون و رکن مجلس فاروق مدنی
نے نیکی کی دعوت  کے موضوع پر بیان  کیا۔   اس موقع پر صدر و عہدیداران کو شعبہ جات کا تعارف اور وزٹ کروایا گیا۔ اس موقع
پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے کتب و رسائل اور خیر خواہی  کا انتظام کیا ۔( اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت
اسلامی) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	