22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تاجران کے زیر اہتمام شیخوپورہ میں اجتماع میلاد
کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف کمپنیوں کے اونرز نے
شرکت کی۔ نگران مجلس تاجران پاکستان میلاد النبی اور اطاعت رسول صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا ۔
اجتماع کے
اختتام تاجروں کو مکتبۃ المدینہ کی کتاب عجائب القرآن اور سنتیں اور آداب تحفے میں
پیش کی۔