20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
کے تحت نگران شعبہ محمد حنیف عطاری نے
دینی کاموں کے سلسلے میں میانوالی فیصل
آباد کا دورہ کیا۔
اس موقع
پر انہوں نے رکنِ زون میانوالی ابوبکر عطاری اور رکنِ زون اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
میانوالی قاری جاوید عطاری سے ملاقات کی اور سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا جس میں
نگرانِ شعبہ نے اشاروں کی زبان میں اسپیشل پرسنز کی تربیت کی۔(رپورٹ: محمد سمیر
ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)