21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں میانوالی پنجاب میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں پنجاب
صوبائی ذمہ دار محمد وقاص عطاری اور ڈویژن سرگودھا ذمہ دار نےاسپیشل پرسنز سے
ملاقات کی اور ان کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
اس کے علاوہ عیسی ٰ خیل میں اسپیشل پرسنز کے سرپرست اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی اور ان کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی اور مدنی قافلے میں سفر کا ذہن دیا۔(رپورٹ
: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
دعوت اسلامی، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)