پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیرِاہتمام میاں امتیاز احمد (سیکورٹی انچارج ڈی سی آفس حافظ آباد) کی رہائش گاہ پرمحفلِ میلاد کاانعقادکیاگیا جس میں ملک عبدالقدوس اعوان (پی اے ٹو ڈی سی)، حامد کمال (سپرنٹنڈنٹ ڈی سی آفس)، ملک شعیب ناظر( ڈی سی آفس)اور طارق جمیل( تحصیل کونسل انچارج) سمیت مقامی اسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔

اس سنتوں بھرےاجتماع میں مدرسِ جامعۃ المدینہ مولانا شہزاد عطاری مدنی نے سنتوں بھرابیان کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)