18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 20جنوری 2024ء بروز
ہفتہ تحصیل میاں چنوں میں علاقائی دورے کا
سلسلہ ہوا جس میں صوبائی ذمہ دار محمد وقاص عطاری اور ذیلی شعبہ نابینا
کے صوبائی ذمہ دار قاری خالد عطاری نے نابینا افراد سے
ملاقاتیں کیں۔
دوران گفتگو ذمہ داران نے نابینا
افراد کو شعبہ اسپیشل پرسنز کا تعارف
کروایا اور ذیلی شعبہ نابینا افراد کی تحصیل سطع کی ذمہ داری بھی دی نیز انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت بھی دی جس پر انہوں نے میاں چنوں کے نابینا اسلامی بھائیوں کو
ہفتہ وار اجتماع میں لانے کی نیت بھی کی۔(رپورٹ:ملتان ڈویژن ذمہ دار
محمد جمال عطاری مدنی شعبہ اسپیشل پرسنز، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)