18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے ہومیو پیتھک ڈیپارٹمنٹ کے لاہور ریجن کے
ذمہ دار شمعون عطاری نے مختلف D.H.M.Sڈاکٹرز
سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔
بعد
ازاں شمعون عطار ی نے ہومیو پیتھک کالج کے
پرنسپل سے ملاقات کی اور ڈاکٹرز کے اجتماع کے حوالے سے بات چیت ہوئی جس پر پرنسپل
نے اجتماع کا انعقاد کروانے کے حوالے سے یقین دہانی کروائی۔