پچھلے  دنوں سبی میں دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے صوبائی ذمہ دار بلوچستان محمد وقار عطاری نے قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت سردار زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں قاری عطا محمد عطاری اور وقار عطاری نے ان کے پینل کی کامیابی پر ان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے متعلق بریفنگ دی جس پر انہوں نے خدمات دعوت اسلامی کو سہرا ہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد وقار عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)