23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے
زیرِ اہتمام مدنی مرکزفیضانِ مدینہ ملتان میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ملتان
ریجن کے اراکینِ زون نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی و نگرانِ شعبہ مولانا انور
عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئےشعبے کےکام میں ترقی کے لئے اہم نکات پر
مشاورت کی نیز دعوتِ اسلامی کے 12دینی کاموں میں حصہ لینے اور دینی ماحول سے ہردَم
وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ
دار، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)