21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت تھانہ میلہ
تحصیل کوٹ مومن ضلع سرگودھا میں مدنی حلقہ ہوا جس میں تھانے کے اسٹاف نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی ڈاکٹر عمر شہزاد عطاری مدنی نے
زندگی کا مقصد کیا تھااور ہمارا کردار کیاہے؟ اس حوالے سے سنتوں بھرا بیان کیا۔
مبلغ دعوت اسلامی نے غسل کے فرائض، پانی پینے کی سنتیں اور آداب سکھائے۔
مدنی حلقے کے اختتام پر تھانہ میلہ میں S.H.O ملک افتخار احمد اور
محرر شفقت حسین سے ملاقات بھی ہوئی۔