24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے گورنمنٹ کے مختلف
افسران سے ملاقات کی جن میں ڈپٹی
کمشنر فیصل آباد عمران حامد شیخ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فیصل سلطان، اسسٹنٹ
کمشنر سٹی وقاص صفدر سکندری، ڈویژنل پروٹوکول آفیسر و انچارج کنٹرول روم صادق صواتی،
سینئر کلرک ڈی سی آفس عبدالغفار، پی اے
ٹو کمشنر جعفر حسین اور پی اے ٹو اسسٹنٹ
کمشنر سٹی محمد سبحان شامل تھے۔
ذمہ دار اسلامی بھائیوں
نے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق کلام کیا نیز
انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں آگاہی دی۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)