23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت رخشان ڈویژن میں
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے خاران ڈسٹرکٹ کے SP
ارشاد علی گولہ سے ملاقات کی۔
اس موقع
پر ذمہ داران نے SP کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر
ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتایا اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے
میں پیش کیا جس پر SP نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)