22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صوبہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ مستونگ میں ایس ایچ او
سٹی زبیر علی علیزئی سے ملاقات
Wed, 5 Jul , 2023
1 year ago
صوبہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ مستونگ میں شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی S.H.O سٹی زبیر علی علیزئی اور ہیڈ محرر نور اللہ سمیت اسٹاف کے دیگر اسلامی بھائیوں سے ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے S.H.O سمیت اسٹاف میں موجود تمام اسلامی
بھائیوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا
ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)