24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روزشعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے وفد نے دینی کاموں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کا
دورہ کیا جہاں انہوں نے سردار سلیم آف پولیس اکاؤنٹنٹ
سے ملاقات کی۔
اس دوران وفد میں موجود ڈسٹرکٹ نگران رمضان عطاری نے سردار سلیم کو
دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات بالخصوص شعبہ FGRF کا تعارف کرواتے ہوئے انہیں ان شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والی
دینی و فلاحی خدمات سے آگاہ کیا۔
بعدازاں وفدمیں موجود ذمہ
داران نے سردار سلیم کو مکتبۃالمدینہ کے
کُتُب و رسائل تحفے میں دیئے۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)