22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ سوارب، صوبہ بلوچستان کے علاقے گیدر میں
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے سردار موسیٰ خان ریکی سمیت دیگر شخصیات سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شخصیات
کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کے بارے
میں بتایا جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو سراہا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)