23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 21 فروری 2023ء بروز منگل
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے خانیوال میں PSO To DPO محمد حسن سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ذمہ داران میں موجود شعبے کے ملتان
ڈویژن ذمہ دار فدا علی عطاری ڈسٹرکٹ ذمہ دار عبد الرحمٰن عطاری نے محمد حسن کو
دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات بالخصوص سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ اور شعبہ مدنی چینل
کے بارے میں بریفنگ دی۔
علاوہ ذمہ
داران نے محمد حسن کو دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنےاور
آئندہ ہفتے DPO سے ملاقات کرنے پر تبادلۂ خیال کیا۔آخر میں انہیں امیرِ اہلِ سنت
دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہکی تصنیف کردہ کُتُب و رسائل تحفے
میں پیش کئے گئے۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)