24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان
میں پرسنل اسسٹنٹ ٹو منسٹر لوکل گورنمنٹ
آصف زمان سے ملاقات
Sat, 28 Jan , 2023
1 year ago
عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان صوبہ خیبرپختونخوا
میں پرسنل اسسٹنٹ ٹو منسٹر لوکل گورنمنٹ آصف زمان اور سیاسی کارکن محمد سعید سمیت
دیگر سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے شخصیات کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے علمِ دین سیکھنے سکھانے کا
ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)